ABCDEFGHIJKLMNOPQR
1
خوش آمدید!
2
اس اسپریڈشیٹ میں خان اکیڈمی کی وہ ساری ویڈیوز موجود ہیں جو https://www.khanacademy.org پر انگریزی میں اشتراکی تخلیقی لائسنس کے تحت موجود تھیں جن کا اردو ترجمہ کیا گیا ہے۔
3
اس شیٹ میں خان اکیڈمی کی یوٹیوب پر موجود ویڈیوز کا اردو ترجمہ شامل ہے۔ جس میں ہر مضمون کی شیٹ میں ویڈیوز کا باب، موضوع، اور عنوان ، اردو اور انگریزی میں موجود ہے۔مواد کی تفصیل:
4
ویڈیو لنکس کھولنے کی سہولت موجود ہے۔ آپ ان ویڈیوز کو اپنی ویبسائٹ، درسگاہ کے ایل ام ایس سسٹم، یا کسی سافٹویر میں استعمال کر سکتےہیں۔استعمال کی ہدایات:
5
اس شیٹ کے استعمال میں احتیاط برتیے اور کسی بھی ردوبدل سے گریز کیجئے۔ڈیٹا کے تحفظ کی گزارش:
6
یہ شیٹ اردو بولنے والوں کی مدد اور پاکستان میں تعلیمی مسائل کےحل کی جانب ایک قدم ہے۔ہمارا مقصد:
7
اس شیٹ کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔فروغ کی گزارش:
8
کسی بھی تکنیکی مشکل کی صورت میں فوری طور پر رابطہ کیجئے:تکنیکی مسائل:
9
To: info@era-professionals.com
SUBJECT: KAU Request
10

ہزاروں دعاؤں اور نیک تمنّاؤں کے ساتھ۔

خان اکیڈمی اردو ٹیم