1 of 34

2 of 34

3 of 34

4 of 34

5 of 34

6 of 34

7 of 34

8 of 34

9 of 34

10 of 34

11 of 34

12 of 34

Allocation of resources

  • وَ اجْعَلْ لِّيْ وَزِيْرًا مِّنْ اَهْلِيْۙ۰۰۲۹هٰرُوْنَ اَخِيۙ۰۰۳۰اشْدُدْ بِهٖۤ اَزْرِيْۙ۰۰۳۱وَ اَشْرِكْهُ فِيْۤ اَمْرِيْۙ۰۰۳۲كَيْ نُسَبِّحَكَ كَثِيْرًاۙ۰۰۳۳وَّ نَذْكُرَكَ كَثِيْرًاؕ۰۰۳۴اِنَّكَ كُنْتَ بِنَا بَصِيْرًا۰۰۳۵قَالَ قَدْ اُوْتِيْتَ سُؤْلَكَ يٰمُوْسٰى۰۰۳۶
  • اور میرے لیے میرے اپنے کنبے سے ایک وزیر مقرر کر دے۔ ہارون ، جو میرا بھائی ہے۔ 16 اُس کے ذریعہ سے میرا ہاتھ مضبُوط کر اور اس کو میرے کام میں شریک کر دے، تاکہ ہم خُوب تیری پاکی بیان کریں اور خُوب تیرا چرچا کریں۔ تُو ہمیشہ میرے حال پر نگران رہا ہے۔“ فرمایا”دیاگیا جو تُو نے مانگا اے موسیٰؑ ، (Ta Ha, 20:36)
  • and appoint for me, from my household, someone who will help me bear my burden - (29) Aaron, my brother. (30) Strengthen me through him (31) and let him share my task (32) ٫٫(35) He said: "Moses, your petition is granted. (36) We have again bestowed Our favour upon you. (20:37)

Art of Delegation

12

Work Assessment

Self Introspection

Resources Mobilization

Trustable Team

Complimentary skills

Mutual Empowerment

Mission Orientation

Allocation from Authorised

Task: Challenging the Super Power اِذۡهَبۡ اِلٰى فِرۡعَوۡنَ اِنَّهٗ طَغٰى

13 of 34

Demarcation on Delegation

  • وَ وٰعَدْنَا مُوْسٰى ثَلٰثِيْنَ لَيْلَةً وَّ اَتْمَمْنٰهَا بِعَشْرٍ فَتَمَّ مِيْقَاتُ رَبِّهٖۤ اَرْبَعِيْنَ لَيْلَةً١ۚ وَ قَالَ مُوْسٰى لِاَخِيْهِ هٰرُوْنَ اخْلُفْنِيْ فِيْ قَوْمِيْ وَ اَصْلِحْ وَ لَا تَتَّبِعْ سَبِيْلَ الْمُفْسِدِيْنَ (Al A'raf, 7:142).
  • And We appointed for Moses thirty nights, to which We added ten, whereby the term of forty nights set by his Lord was fulfilled. And Moses said to Aaron, his brother: 'Take my place among my people, act righteously, and do not follow the path of those who create mischief.’ (7:142)
  • ہم نے موسیٰ کو تیس شب و روز کے لیے ﴿کوہِ سیناپر﴾ طلب کیا اور بعد میں دس﴿١۰﴾ دن کا اور اضافہ کر دیا ، اِس طرح اُس کے ربّ کی مقرر کردہ مُدّت پُورے چالیس ﴿۴۰﴾ دن ہوگئی۔99 موسیٰ نے چلتے ہوئے  اپنے بھائی سے کہا کہ ”
  • میرے پیچھے تم میرے قوم میں میری جانشینی کرنا
  • اور ٹھیک کام کرتے رہنا
  • اور بگاڑ پیدا کرنے والوں کے طریقے پر نہ چلنا

Art of Delegation

13

Role - to act for him amongst his people.

Objective - to do right.

Limits on the delegated authority - not to follow the way of those who do mischief.

14 of 34

Acceptance of Responsibility

  • قَالَ رَبِّ اغْفِرْ لِي وَلأَخِي وَأَدْخِلْنَا فِي رَحْمَتِكَ وَأَنْتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ موسیٰ نے کہا” اے ربّ، مجھے اور میرے بھائی کو معاف کر اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل فرما، تُو سب سے بڑھ کر رحیم ہے
  • Thereupon Moses said: 'O Lord! Grant forgiveness upon me and my brother and admit us to Your Mercy, for You are most merciful of the merciful.’ (7:151)

Art of Delegation

14

Task Undelivered

Let Explain Failure

Self Accountability

15 of 34

Briefing task to Delegate

  • حضرت معاذ بن جبل کو یمن رو انہ کرتے وقت اللہ کے رسولﷺ نے فرمایا:
  • "اے معاذ! تم ایک ایسی قوم کی طرف جا رہے ہو جو اہل کتاب ہے،
  • تم پہلے انھیں توحید اور رسالت کی دعوت دینا۔ جب وہ یہ بات مان لیں کہ اللہ ایک ہے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے رسول ہیں
  • تو پھر انھیں یہ بتانا کہ اللہ نے دن رات میں پانچ نمازیں فرض کی ہیں،
  • جب وہ اس بات کو بھی تسلیم کر لیں تو پھر انھیں یہ بتانا کہ اللہ نے ان پر زکاۃ فرض کی ہے جو ان کے مالداروں سے لی جائے گی اور ان کے فقرائ میں تقسیم کر دی جائے گی"﴿متفق علیہ﴾
  • Tawhid, Risalath, Salath, Zakath

Art of Delegation

15

Customer Info

Graduality

Priority

16 of 34

Work Methodology of Delegated task

  • آپ نے جب حضرت معاذ بن جبل اور حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہما کو یمن کی جانب دعوتِ دین کے لیے روانہ کیا تو فرمایا:بشروا وَلاَ تنفروایسرا ولاتعسرا۔
  • ’’لوگوں کو بشارتیں بھی سنانا صرف عذاب کا ذکر کرکے نفرت نہ دلانا ، نرمی کا برتائو کرنا، سختی نہ کرنا ‘‘۔
  • ABU MUSA REPORTED THE APOSTLE OF ALLAH(MAY PEACE BE UPON HIM) AS SAYING: GLADDEN PEOPLE AND DO NOT SCARE THEM; MAKE THINGS EASY AND DO NOT MAKE THEM DIFFICULT. Sunan Abi Da'ud Book: 43, Hadith: 4835

Art of Delegation

16

17 of 34

Role extent of Delegation

  • رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا معاذ بن جبل کو یمن کا عامل بنا کر بھیجا تو اُن سے پوچھا:
  • کس طرح فیصلے کرو گے؟ اُنھوں نے عرض کیا: اللہ کی کتاب کی طرف رجوع کروں گا۔
  • آپ نے پوچھا: اگر اللہ کی کتاب میں نہ ملے؟ اُنھوں نے جواب دیا: اللہ کے پیغمبر کی سنت میں دیکھوں گا۔
  • آپ نے پوچھا : اگر وہاں بھی نہ ملے؟ اُنھوں نے جواب دیا:’اجتہد برأیی ولا آلو جھدًا‘، میں پوری کوشش کرکے اپنی راے قائم کروں گا اور اِس میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھوں گا*۔ سنن ابوداؤد:جلد سوم: فیصلوں کا بیان
  • How will you make Judgement – Quran – Sunnah – My View (Ra’ay)

Art of Delegation

17

Problem Solving & Decision Making

18 of 34

Leadership Triangle

Art of Delegation

18

Responsibility

Obligation

Accountability

Being answerable for actions/failure to take action

Authority

Control or power to act on responsibilities

ذمہ داری

جوابدہی

اختیارات

19 of 34

Responsibility

Art of Delegation

19

Obligation to complete a task دئے گئے کام کو مکمل کرنا لازمی -

    • Assigned حوالہ کردہ , Assumed,اختیار کردہ or Conferred عطا کردہ

Exists individually and at all levels of an organization

کلکمْ راعٍ وَ کلکمْ مَسْؤُولٌ عَنْ رَعِیتِهِ Each of you is a shepherd and each of you is responsible for his flock.

Responsibility CAN be delegated but CANNOT be transferred. ذمہ داری تفویض کی جاسکتی ہے مگر منتقل نہیں

20 of 34

Authority

Art of Delegation

20

Right to use assigned resources, including personnel, to accomplish a task or objective ٫ وسائل کا استعمال کام کو انجام دینے کیلئے

Right to issue orders and expect obedience٫ احکامات کا اجراء اور اسکی تعمیل

Power or control to act on responsibilityقوت نافذہ (Hire & Fire, Promotions etc)

CAN and should be delegated

21 of 34

Accountability

Art of Delegation

21

Being answerable for responsibilities

    • Actions OR Failure to act کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کی جوابدہی

Linked to responsibility

    • Results NOT “intentions” نتائج نہ کہ نیت
    • Emphasizes necessity to consider all possible consequences تمام ممکنہ نتائج کو پیش نظر رکھنا

CAN NEVER be delegated

22 of 34

23 of 34

24 of 34

25 of 34

26 of 34

27 of 34

28 of 34

29 of 34

30 of 34

31 of 34

32 of 34

33 of 34

34 of 34

Allocation of Authority

  • ثُمَّ أَرْسَلْنَا مُوسَى وَأَخَاهُ هَارُونَ بِآيَاتِنَا وَسُلْطَانٍ مُبِينٍ (45)
  • پھر ہم نے موسیٰؑ اور اس کے بھائی ہارونؑ کو اپنی نشانیوں اور کھُلی سَنَد 39 کے ساتھ فرعون اور اس کے اَعیانِ سلطنت کی طرف بھیجا
  • "Then We sent Musa and his brother Harun, with Our Signs and authority manifest,... "(Al Mu'minun, 23:45)

​

Art of Delegation

34