داخلہ فارم (اسلامک کمپلیکس ملتان)
یہ داخلہ فارم نئے طلبہ کے داخلے کے لیے ہے۔ براہ کرم فارم کو مکمل اور درست معلومات کے ساتھ پُر کرکے مقررہ تاریخ تک جمع کروائیں۔ فارم میں درج تمام تفصیلات کو بغور پڑھیں اور مطلوبہ دستاویزات منسلک کریں
Sign in to Google to save your progress. Learn more
جامعہ کے کورس اور شعبہ جات
Captionless Image
کس کلاس میں داخلہ لینا چاہتے ہیں ؟ *
اقامتی معومات
(Name) /نام  *
(Father Name) /ولدیت  *
( والد) شناختی کارڈ  نمبر *
(Date of Birth)  تاریخ پیدائش *
MM
/
DD
/
YYYY
( امید وار )شناختی کارڈ/ب فارم  نمبر  *
 عصری تعلیم  *
حفظ القرآن  *
صوبہ *
ضلع *
(Home Address) مکمل ایڈریس  *
(Phone #) فون نمبر  *
(whatsapp # )واٹس ایپ نمبر   *

میں اس بات کا اقرار کرتا ہوں کہ میں اس کورس میں اپنے والدین یا سرپرستوں کی رضامندی سے داخلے کے لیے درخواست دے رہا ہوں۔ اگر مجھے داخلہ ملتا ہے، تو میں اسلامک کمپلیکس کے تمام قواعد و ضوابط کی مکمل پاسداری کروں گا۔ اگر کسی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا، تو میں ہر قسم کے  اقدامات، جن میں جرمانہ، معطلی یا اخراج شامل ہو سکتا ہے، کا خود ذمہ دار ہوں گا۔

*
Required
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں ۔
0305-1108393
0300-2415150
0305-7157217
(10 شوال)داخلہ کی آخری تاریخ  29 مارچ 2026
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This content is neither created nor endorsed by Google. - Terms of Service - Privacy Policy

Does this form look suspicious? Report