JavaScript isn't enabled in your browser, so this file can't be opened. Enable and reload.
قران کوئز
پارہ : 07 : اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً ۔۔۔ آمین
Sign in to Google
to save your progress.
Learn more
* Indicates required question
Name
*
Your answer
City
*
Your answer
Email
Your answer
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا باپ ______ تھا۔ الانعام 74
*
1 point
بت پرست
خدا پرست
بحیرہ، سائبہ و صیلہ اور حام نام در اصل کفار مکہ کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے نام تھے۔ المائدہ 103
*
1 point
سرداروں
بتوں
کسی قوم پر خوشحالی کا آنا اس بات کی دلیل ہوتی ہے کہ وہ ________ . الانعام 6
*
1 point
اللہ کی پسندیدہ ہے
امتحان کا باعث ہوتی ہے
قسم توڑنے کا کفارہ دس مسکینوں کو وہ اوسط درجے کا کھانا کھلانا جو اپنے گھر والوں کو کھلاتے ہو یا انہیں کپڑے دینا یا ایک غلام آزاد کرنا تو جو ان میں سے کچھ نہ پائے تو وہ ______ کے روزے رکھے۔ المئدہ ۸۹
*
1 point
تین دن
دس دن
حالت احرام میں خشکی کا شکار حرام ہے مگر سمندر کا شکار اور اسکا کھانا حلال کیا گیا۔ المائدہ 96
*
1 point
درست
غلط
اہل کتاب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسے پہچان گئے تھے جیسے کوئی اپنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو پہچانتا ہے۔ الانعام 20
*
1 point
بیٹوں
دوستوں
دشمنوں
اگر کوئی نادانی کی وجہ سے گناہ کر بیٹھے اور اس کے بعد توبہ کرے اور اپنی اصلاح کر لے تو اللہ اسے معاف کر دیتا ہے۔ الانعام 54
*
1 point
درست
غلط
اللہ تعالی درخت سے گرنے والے ہر پتے کا بھی علم رکھتے ہیں۔ الانعام 59
*
1 point
درست
غلط
جب اللہ کے دین کا لوگ مذاق اڑا رہے ہو تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ الانعام 68
*
1 point
اس محفل سے نکل جانا چاہے
خاموش رہنا چاہیے
کسی چیز کو حلال یا حرام قرار دینے کا اختیار صرف اللہ کے پاس ہے.
*
1 point
درست
غلط
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of ICNA Relief Canada.
Does this form look suspicious?
Report
Forms
Help and feedback
Contact form owner
Help Forms improve
Report