Class 10th Urdu Model Question Paper / live worksheet 01
✪ طلبہ عزیز! عام طور پر معروضی سوالات 20 نشانات کے ہوتے ہیں ہم یہاں آپ کی سہولت کے لیے صرف دس سوالات کو شامل کررہے ہیں۔
✪ دو حصوں میں 20 سوالات کا احاطہ کیا جائے گا۔
✪ ان شاء اللّٰہ کوئز کا سلسلہ جاری رہے گا۔ عن قریب مزید سوالات ارسال کیے جائیں گے۔
✪ سوالات ایس سی ای آر ٹی تلنگانہ اردو نصاب کے مطابق ہیں۔
Sign in to Google to save your progress. Learn more
Email *
www.ufaqeurdu.com  This worksheet is done by Mir Shujath Ali
 ذیل کے محاوروں کو جملے میں استعمال کیجئے۔
(1) غم کھاتا:  موزوں جملے کی نشاندہی کیجئے *
1 point
(2) انکار کرنا:  موزوں جملے کی نشاندہی کیجئے *
1 point
 ذیل کے جملوں میں خط کشیدہ لفظ کے موزوں معنی کی نشاندہی کیجیئے
کیوں کہ یہاں الفاظ کو خط کشیدہ کرنے کی سہولت نہیں ہے اسی لیے اسے قوسین میں لکھا گیا ہے۔  
(3) عبدالکلام کا ایقان تھا کہ وہ ضرور کامیاب ہوں گے۔ (ایقان) *
1 point
(4) وہ کامیابی کی راہ پر گامزن ہے۔ (گامزن) *
1 point
ذیل کے جملوں میں خط کشیدہ الفاظ کے موزوں اضداد کی نشاندہی کیجیئے
 (5) فاطمہ کے اچھی تقریر پر اس کے استاد نے توصیف کی۔ (توصیف) *
1 point
(6) آج رات چاندنی کی وجہ سے اجالا پھیلا ہوا ہے۔ (اجالا) *
1 point
 ذیل کے جملوں میں موزوں سابقہ لاحقہ کی نشاندہی کیجیئے
(7) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جناب صدر مدرس صاحب ۔ *
1 point
(8) مکان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے اچھی بات کرو۔ *
1 point
ذیل کے جملوں میں موزوں واحد جمع کی نشاندہی کیجئے
(9) استاد کلاس روم میں ہے۔ (استاد) *
1 point
(10) تمام جانوروں کی شکایات شیر کے سامنے پیش کر رہے تھے۔  (شکایات) *
1 point
Submit
Clear form
This content is neither created nor endorsed by Google.