Physical and Chemical Changes طبیعی اور کیمیائی تبدیلیاں 
For NMMS, KAR-TET, CTET Exams
Sign in to Google to save your progress. Learn more
اسٹین لیس اسٹیل کو لوہا اور کاربن کے ساتھ ان دھاتوں کو ملا کر بنایا جاتا ہے ۔
5 points
Clear selection
غلط بیان کی نشاندہی کیجئے۔
a- طبیعی تبدیلی رجعی ہوتی ہے
b- طبیعی تبدیلی میں نئی شے بنتی ہے 
c- طبیعی تبدیلی میں شئے کی طبیعی خصوصیات تبدیل ہو جاتی ہیں ۔
d- پانی کا بھاپ بننا طبیعی تبدیلی ہے
5 points
Clear selection
کرسٹل سازی مثال ہے۔
5 points
Clear selection
لائم واٹر (چونے کا پانی ) میں اس گیس کو گذارنے دودھیا بن جاتاہے ۔
5 points
Clear selection
جست کاری کہتے ہیں ۔Galvanisation 
5 points
Clear selection
رامو (١) لکڑی کے دو ٹکڑے کرکے (2) اسے جلا یتا ہے۔
5 points
Clear selection
غیر ہوائی بیکٹیریا (١) جانوروں کے فضلے کو ہضم کر کے بایوگس پیدا کرتے ہیں. (2) بایو گیس کو ایندھن کے طور پر جلایا جاتا ہے۔
5 points
Clear selection
مندر جہ ذیل میں کیمیائی تبدیلیاں ہیں۔
a- ضیائی تالیف
b- غذا کا ہضم ہونا
c- موم کا پگھلنا
d- کوئلے کا جلنا
5 points
Clear selection
 تبدیلی(1): منہ میں غذا کو باریک چبانا 
تبدیلی(2): چھوٹی آنت میں غذا کا مکمل ہضم ہونا
5 points
Clear selection
مائع پٹرولیم گیس (١) جب یہ سلنڈر سے LPG 
باہر آتی ہے تو گیس بن جاتی ہے۔ (2) پھر یہ جلتی ہے۔
5 points
Clear selection
Submit
Clear form
This content is neither created nor endorsed by Google.