لنگوا داخلہ فارم - لنگوا پروجیکٹ میں شامل ہونے کے لئے بہت بہت شکریہ !
گلوبل وائسز لنگوا پروجیکٹ رضاکار مترجم کی مدد سے گلوبل وائسزکی کہانیوں کو دنیا کے دوسرے حصوں تک پہنچاتے ہیں . یہ تیس زبانوں میں بلاگرز اور گلوبل وائسز کے مواد کا ترجمہ کر کے غیر انگریزی قارئین ساتھ بات چیت کا راستہ کھولتا ہے -
ہم ان رضاکاروں کا خیر مقدم کرتے ہیں ، جو ہماری زبانوں میں سے انگریزی میں ترجمہ کر سکتے ہیں یا لکھاری کے طور پر تعاون کرنا چاہتے ہیں .اگر آپ ایک مترجم نہیں ہیں تو پھر بھی مدد کے لئے بہت سے طریقے ہیں !
ہم دنیا بھر سےتعلق رکھنے والے 500 رضاکاروں کی ایک کمیونٹی ہے . ہماری ٹیم میں شامل ہونے کے لئے ، آپ کو صرف یہ درخواست فارم بھرنے کی ضرورت ہے . اس کے بعد متعلقہ ایڈیٹر آپ کے ساتھ رابطہ کریں گے.
ای میل *
Your answer
نام *
Your answer
آخری نام *
Your answer
آپ کس ملک میں رہتےہیں؟
Your answer
کیا ٓاپ نئی رپورٹ لکھنا چاہتے ہیں؟ *
Your answer
زبانیں *
آپ کن زبانوں سے ترجمہ کر سکتے ہیں؟
Required
زبان *
مادری زبان
Required
ایک مترجم کے طور پر تعاون
کوئی رسمی ترجمہ قابلیت یا کم از کم تجربہ ضروری نہیں ہیں .
آپ ایک ماہ میں کتنی رپورٹوں کا ترجمہ کریںگے؟ *
آپ اپنی دلچسپی اور رفتار کے مطابق ، زیادہ سے زیادہ یا کم ترجمہ کر سکتے ہیں !
Your answer
ترجمہ کرنے کا تجربہ
ہم سیکھنے کے لئے تیار طالب علموں اور نا تجربہ کار مترجمین خیر مقدم کرتے ہیں
Your answer
دلچسپی کے شعبے
دنیا کے کن علاقوں ، ممالک ، مسائل ، عنوانات میں آپ خاص دلچسپی رکھتے ہیں ؟
Your answer
تعاون کرنے کے دیگر طریقے
آپ ترجمہ کرنے کے علاوہ بھی دوسرے طریقوں سے ہمارے ساتھ تعاون کر سکتے ہیں
میں مدد کر سکتا ہوں /سکتی ہوں
ضرورت پڑنے پر ٹریننگ دی جائے گی اور سپورٹ ہمیشہ فراہم کی جاتی ہے
آپ کتنے گھنٹےاس پروجیکٹ کودےسکتےہیں؟
آپ اپنی دلچسپی اور رفتار کے مطابق ، زیادہ سے زیادہ یا کم ترجمہ کر سکتے ہیں !
Your answer
بلاگنگ اورسماجی نیٹ ورکس
اگر آپ کا ایک بلاگ ہے یا آپ سماجی نیٹ ورک کے صارف ہیں ، تو ہمیں اس بارے میں ضرور بتائیں !
آپکا بلاگ
Your answer
ٹوئٹر
ہمارا ٹوئٹر @GVinUrdu
Your answer
فیس بک اکاءونٹ
https://www.facebook.com/gvinurdu ہمارا فیس بک اکاءونٹ
Your answer
وغیرہ
(Google+, Flickr, YouTube, etc)
Your answer
Submit
Never submit passwords through Google Forms.
This content is neither created nor endorsed by Google.