ترقی پسند کارکنوں کو بازیاب کروایا جائے

ہم پاکستان کی ریاستی مشینری، اسکی فوج، سول و خفیہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ان سماجی کارکنوں کی بحفاظت گھر واپسی کو یقینی بنائیں۔
ہمیں دنیا بھر کے دانشوروں، ادیبوں، شاعروں ، سماجی کارکنوں اور فنکاروں سے، سلمان حیدر، وقاص گورائیہ، احمد رضا اور عاصم سعید کی فوری بازیابی میں تعاون درکار ہے ۔ آئیے ایک پرامن ، منصفانہ اور آزاد پاکستان کی جدوجہد کرنے والوں کا ساتھ دیجیئے۔ ان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیجئے۔
نام
Your answer
تنظیم
Your answer
Email
Your answer
Submit
Never submit passwords through Google Forms.
This content is neither created nor endorsed by Google. Report Abuse - Terms of Service - Additional Terms