ہفتہ واری فقہ شافعی کوئز مسابقہ  رجسٹریشن فارم
فقہ شافعی مسابقہ کے تعلق سے دی گئی ہدایات کو غور سے پڑھیں

👈 ہر ہفتہ فقہ شافعی سے متعلق ایک سوال ہمارے ویب سائیٹ سے پوچھا جائے گا۔ Website link - bit.ly/2YHfkri

👈 سوالات خود سے حل کرنے کی کوشش کریں دوسروں سے مدد نہ لیں۔

👈 کسی بھی مدرسے سے فارغ حضرات بھی حصہ لے سکتے ہیں-

👈 ہر کوئی حصہ لے سکتا ہے

👈 اس مسابقہ میں آپ کسی بھی وقت شامل ہوسکتے ہیں

👈 ایک موبائل نمبر سے صرف ایک ہی آدمی جواب دے سکتا ہے-

👈 سوالات اور اس مسابقہ کے تعلق سے ضروری معلومات مندرجہ نمبر کے واٹس ایپ اسٹیٹس پر دی جائے گی۔

👈 سوالات حاصل کرنے کے لیے اسلامی افکار کے نام سے اس نمبر 919036253909+  کو اپنے موبائیل میں محفوظ کرنا ضروری ہے۔

👈 سوال کی لنک ان شاءاللہ ہر سنیچر کے دن انڈین وقت کے مطابق دوپہر دو بجے بھیجی جائیگی

👈 جواب دینے کے لیے 24 گھنٹے کا وقفہ رہیگا

👈 صحیح جواب کی لنک انڈین وقت کے مطابق اتوارکے دن دوپہر ڈھائی بجے بھیجی جائیگی

👈 ہر مرحلہ پانچ سوالات پر مشتمل ہوگا ہر مرحلہ کے بعد صحیح جوابات دینے والوں میں قرعہ اندازی کے ذریعہ انعامات تقسیم کیے جائینگے۔

👈 مسلسل بلا ناغہ چالیس سوالات کے جوابات دینے والوں کو قرعہ اندازی کے ذریعہ انعامات تقسیم کیے جائینگے۔

👈 تین ہفتے تک مسلسل جواب نہ دینے پر مجبوراً مسابقہ سے خارج کیا جائیگا

👈 مزید معلومات کیلئے ان میں سےکسی ایک نمپر پر رابطہ کریں-
1. 9036253909
2. 9916131111
پورا نام /Full name *
والد کا نام / Father name *
لقب / Surname *
واٹس ایپ نمبر / Whatsapp number *
پتہ / Address *
جنس *
ویب سائٹ سے جواب ڈھونڈنے کا آسان طریقہ چاننے کے لئے اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This content is neither created nor endorsed by Google. - Terms of Service - Privacy Policy