Seerat ul Ambiya
سیرت الانبیاء علیہم اجمعین 
Sign in to Google to save your progress. Learn more
Email *
ابو الانبیاء کس نبی کو کہا جا تا ہے؟
5 points
Clear selection
اللّہ تعالیٰ کے نزدیک روزے کا سب سے پسندیدہ طریقہ کس نبی کا ہے؟
5 points
Clear selection
اسماعیل علیہ السلام کی والدہ کا نام بتائیں ؟
5 points
Clear selection
نبی کریم ﷺ نے کس لئے گرگٹ /چھپکلی کو مارنے کا حکم دیا تھا ؟
5 points
Clear selection
قیامت کے دن لوگوں کے سردار کون سے نبی ہونگے ؟
5 points
Clear selection
صحیح جواب کا انتخاب کیجیے
قابیل نے ہابیل کا قتل کیا تھا ۔*a
ہابیل نے قابیل کا قتل کیا تھا۔*b
دونوں نے ایک دوسرے کو مارا تھا ۔*c

5 points
Clear selection
کس نبی نے اپنے بیٹے سے گھر کی چوکھٹ بدلنے کو کہا ؟
5 points
Clear selection
حضرت آدم علیہ السلام کا قد کتنا تھا ؟
5 points
Clear selection
حضور صلی اللہ علیہ وسلم گے علاوہ کس نبی نے اپنی قوم کو دجال کے فتنے سے ڈرایا تھا ؟
5 points
Clear selection
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہر ایک بنی آدم پیدائش کے وقت شیطان کے چھونے سے چیختا ہے سوائے ۔۔۔۔۔۔
5 points
Clear selection
اللّہ تعالیٰ کے نزدیک نماز کا سب سے پسندیدہ طریقہ کس نبی کا ہے؟
5 points
Clear selection
اللّہ تعالیٰ نے کس نبی کو عبدالشکور کہہ کر پکارا ہے؟
5 points
Clear selection
سب سے پہلے روئے زمین پر کونسی مسجد بنی ہے؟
5 points
Clear selection
حضرت حاجرہ علیہ السلام نے پانی کی تلاش کے دوران کن پہاڑیوں کے چکر لگانے تھے ؟
5 points
Clear selection
آدم السلام کے بعد روئے زمین پر پہلے نبی کون ہیں ؟
5 points
Clear selection
قیامت کے دن لوگوں کی شفاعت کون کریں گے؟
5 points
Clear selection
 ربنا ظلمنا انفسنا  یہ کس پیغمبر کی دعا ہے؟
5 points
Captionless Image
Clear selection
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کس نبی کو سب سے زیادہ شریف کہا ہے؟
5 points
Clear selection
روئے زمین پر دوسری مسجد کونسی بنی ؟
5 points
Clear selection
ابو البشر کس پیغمبر کو کہا جا تا ہے؟
5 points
Clear selection
A copy of your responses will be emailed to the address you provided.
Submit
Clear form
reCAPTCHA
This content is neither created nor endorsed by Google.