برقی رو اور اس کے اثرات Electric Current and its Effects 
For class 7, NMMS EXAM, TET, CTET exams 
Sign in to Google to save your progress. Learn more
 کی وضاحت ہے۔ CFL
5 points
Clear selection
بیان: شکل میں برقی سرکٹ سے جڑی لوہے کی 
کیل برقی مقناطیس کے طور پر عمل کرتی ہے۔
وجہ: لوہے کی کیل کے سرے پر مقناطیس لگا ہوتا ہے۔
5 points
Captionless Image
Clear selection
پہلا شخص جس نے یہ مشاہدہ کیا کہ جب تار سے برقی رو گزرتی ہے تو کتب نما کی سوئی منحرف ہو جاتی ہے۔
5 points
Clear selection
MCB کی وضاحت ہے۔
5 points
Clear selection
بلب کے اندر باریک تار کہلاتا ہے۔
5 points
Clear selection
برقی سرکٹ میں بیٹری کی علامت ہے۔
5 points
Captionless Image
Clear selection
مندرجہ ذیل سوال کے لیے صحیح جواب کاانتخاب کیجئے ۔
5 points
Captionless Image
Clear selection
 ایک حفاظتی تدبیر جو برقی سرکٹ کو نقصانات سے محفوظ رکھتا ہے۔
5 points
Clear selection
برقی آلہ جس میں ایلیمنٹ نہیں ہوتا ۔
5 points
Clear selection
وہ آلہ جو برقی مقناطیسی اثر پر کام کرتا ہے۔
5 points
Clear selection
صحیح جوڑ کا انتخاب کیجیۓ ۔
5 points
Captionless Image
Clear selection
مندرجہ ذیل میں غلط بیان ہے۔
A ایک سیل کی علامت میں بڑی لائن منفی ٹرمینل کا اظہار کرتی ہے۔
Bدو یا دو سے زیادہ سیلوں کے اتحاد کو بیٹری کہتے ہیں۔
Cجب کسی تار سے برقی رو گزرتی ہے تو تار گرم ہو جاتا ہے یہ برقی روکا حرارتی اثر ہے۔
Dجب کسی تار سے برقی رو گزرتی ہے تو یہ تار مقناطیس کی طرح کام کرتا ہے۔
5 points
Clear selection
Submit
Clear form
This content is neither created nor endorsed by Google.