عام انتخابات پاکستان 2018 سروے
یہ سوالنامہ آپ کی سیا سی وابستگی کو جانچنے اور آئندہ انتخابات میں بہتر تنظیمی فیصلہ سازی کے لئے بنایا گیا ہے۔ براہ کرم اپنی موزوں ترین رائے سے نوازیے۔
1. آپ کی عمر کا گروپ؟ *
2. آپ کی صنف؟ *
3. پاکستان میں آپکا ووٹ کس صوبہ میں رجسٹرڈ ہے؟ *
4. عام انتخابات 2013 میں آپ کے ووٹنگ حلقے کی قومی نشست (NA) کا نمبر کیا تھا؟ (اگر نمبر یاد نہ ہو تو خانہ خالی چھوڑ دیں)
5. عام انتخابات 2013 میں آپ کے ووٹنگ حلقے کی صوبائی نشست (PA) کا نمبر کیا تھا؟(اگر نمبر یاد نہ ہو توخانہ خالی چھوڑ دیں)
6. آپ کا ووٹ کس ضلع/ شہر میں رجسٹرڈ ہے؟
7. آپ کا ووٹ کس علاقے/ قصبہ/ گاؤں/محلہ میں ہے؟
8. اپ کے علاقے کی درجہ بندی کیسے کی جاسکتی ہے؟
Clear selection
9. کیا آپ نے 2013 عام انتخابات میں ووٹ دیا؟
Clear selection
10. عام انتخابات 2013 میں صوبائی نشست (چھوٹی سیٹ) کے لئے آپ نے کس پارٹی کے امیدوار کو ووٹ دیا؟
Clear selection
Next
Never submit passwords through Google Forms.
This content is neither created nor endorsed by Google.