Application Form for Dastgir Mental Health Counselling Service by Media Matters for Democracy
دستگیر، پاکستانی صحافیوں کیلئے ذہنی صحت کے حوالے سے ایک مشاورتی سروس ہے جس کا آغاز میڈیا میٹرز فار ڈیموکریسی کی جانب سے کیا جا رہا ہے۔ یہ سروس صحت کہانی کی ٹیلی میڈیسن اسمارٹ فون ایپلیکیشن کے ذریعے مہیا کی جائیگی۔ دستگیر سروس کا استعمال صحافیوں کیلئے مفت ہوگا لیکن اس سروس تک رسائی ایک سبسکرپشن ماڈل کے ذریعے محدود کی گئی ہے۔ ذہنی صحت کے متعلق ماہر ڈاکٹروں سے مشورے حاصل کرنے میں دلچسپی رکھنے والے صحافی مندرجہ ذیل فارم بھر کر سبسکرپشن کیلئے درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔

میڈیا میٹرز فار ڈیموکریسی کی ٹیم منتخب کردہ صحافیوں سے رابطہ کر کے انہیں سروس کے استعمال میں رہنمائی فراہم کرے گی۔ اس وقت ہمارے پاس ایک محدود تعداد میں سبسکرپشن موجود ہیں۔ سروس کے استعمال کیلئے صحافیوں کا انتخاب پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر ہوگا، لیکن اس سے قبل ہماری ٹیم یہ تصدیق ضرور کرے گی کہ درخواست کنندہ واقعی عملی صحافت سے وابستہ ہیں۔ اہلیت کے معیار اور دیگر تفصیلات کیلئے ہماری ویب سائٹ سے رجوع کیجئے: http://mediamatters.pk/dastgir

دیگر سوالات کیلئے آپ مندرجہ ذیل ای میل ایڈریس پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں:
waqas.naeem@mediamatters.pk

Dastgir is an online mental health counselling service for Pakistani journalists launched by Media Matters for Democracy. The service will be offered via the Sehat Kahani telemedicine application. The Dastgir service will be free of charge for journalists. However, access to the service will be limited through a subscription model. Journalists who are interested in getting advice from mental health experts can apply for a subscription by filling out the form below.

Selected journalists will be contacted by the Media Matters for Democracy team to help them set up the service and use it. At this time, we have a limited number of subscriptions available. The selection will be done on a first-come-first-serve basis, after the team has verified that applicants are working journalists. For the eligibility criteria and other details, please visit our website: http://mediamatters.pk/dastgir

You may also write to waqas.naeem@mediamatters.pk with your queries.
Name نام *
City شہر *
Region علاقہ *
Phone number فون نمبر *
Email address ای میل ایڈریس *
Age عمر *
Gender جنس *
Marital Status ازدواجی حیثیت *
This question is being asked because the mental health service will also be made available to the families of the selected journalists. یہ سوال اسلئے پوچھا گیا ہے کیونکہ یہ سروس صحافیوں کے اہل خانہ کو بھی دستیاب ہوگی
News organisation نیوز ادارہ *
If you are a freelance journalist, please write "freelance" in the field below. اگر آپ فری لانس کام کرتے ہیں تو برائے مہربانی نیچے دی گئی جگہ میں "فری لانس" درج کریں
Designation عہدہ *
For example, reporter, editor etc. جیسا کہ رپورٹر، ایڈیٹر وغیرہ
Work Experience کام کا تجربہ *
Pay scale تنخواہ کا پیمانہ *
Do you use a smartphone? کیا آپ اسمارٹ فون استعمال کرتے ہیں؟ *
This question is being asked because the online counselling service will be available through a smartphone app. یہ سوال اس لئے پوچھا گیا ہے کیونکہ مشاورتی سروس ایک اسمارٹ فون اپپ کے ذریعے مہیا کی جائیگی
Which type of smartphone do you have? آپ کس قسم کا اسمارٹ فون استعمال کرتے ہیں؟ *
This question is being asked because there will be different versions of the app for different smartphone operating systems. یہ سوال اس لئے پوچھا گیا ہے کیونکہ مختلف فون آپریٹنگ سسٹم کیلئے ایپ کے مختلف ورژن فراہم کیے جائینگے
Do you have access to a stable Internet connection? کیا آپ کے پاس معیاری انٹرنیٹ کنکشن تک رسائی ہے؟ *
This question is being asked because the online counselling service will require Internet. یہ سوال اس لئے پوچھا جا رہا ہے کیونکہ مشاورتی سروس کے استعمال کیلئے انٹرنیٹ کی ضرورت پیش آئیگی۔
Are you a member of the Women in Media Alliance (WIMA)? کیا آپ ویمن ان میڈیا الائنس (ویما) کے رکن ہیں؟ *
Do you have published samples of your news work? کیا آپ کے پاس آپ کے خبری کام کے شائع شدہ نمونے موجود ہیں؟ *
Next
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of Media Matters for Democracy. Report Abuse