Email address *
[Urdu] خطبہ جمعہ کوئز15 فروری 2019
یہ کوئز خدام الاحمدیہ کیںنیڈا کے لئے تیار کی گئی ہے۔ چونکہ اس کوئز کو خطبہ سُن کر تیار کیا گیا ہے اس لئے نیشنل تعلیم ڈیپارٹمنٹ کسی بھی غلطی کی صورت میں اسکی مکمل ذمہ دار ہے۔ خطبہ جمعہ کا کوئی بھی خلاصہ یا یہ کوئز اصل خطبہ جمعہ کا نعم البدل نہیں ہے۔ اسلئے خطبہ جمعہ کو خود سننا ضروری ہے۔
Member Code *
Your answer
Name *
Your answer
Majlis & Region *
کیا آپ نے پورا خطبہ سنا ہے؟ *
1۔ منافقین نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر آپ کی اونٹنی گم ہونے پر کیا اعتراض کیا؟
2۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس اعتراض کا کیا جواب دیا؟
3۔ حضرت خنیس بن حذیفہ ؓ کے بارے میں حضورِ انور نے کیا تذکرہ فرمایا؟
4۔ حضرت عثمان ؓ اور حضرت ابو بکر ؓ نے حضرت عمر ؓ کی بیٹی سے شادی کرنے کی پیشکش قبول کیوں نہیں کی تھی؟
5۔ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان سے کیا مراد تھی کہ اللہ حضرت عثمان ؓ کو ان (حضرت حفصہ ؓ ) سے بہترانکے عقد میں عطا فرمائے گا؟
6۔ حضرت جبرائیل نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حضرت حارث بن نعمان ؓ کے بارے میں کیا فرمایا؟
Next
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of Ahmadiyya Muslim Jama`at Canada. Report Abuse - Terms of Service