خصوصی تعلیمی پروگرام سے متعلق والدین سروے(Urdu)
قابل قدر والدین صاحبان،

خصوصی تعلیمی پروگرام معذوری کے حامل طلباء کے خاندانوں کے لئے مواصلات، تربیت اور شمولیت کے مواقع میں اضافہ کرنے کے طریقے دریافت کر رہا ہے، اور ہمیں آپ کی آراء کی ضرورت ہے۔ میں جانتا ہوں کہ آپ کام کرنے میں بہت مصروف ہیں اور اپنے خاندان کی دیکھ بھال کرتے ہیں، لیکن میں اس سروے میں تیرہ (13) سوالات کا جواب دے کر ہمیں اپنی رائے سے آگاہ کرنے کے لیے میں آپ کی حوصلہ افزائی کر رہی ہوں۔ ہم والدین کی رائے کی قدر کرتے ہیں اور یہ جاننا چاہتے ہیں کہ خصوصی تعلیمی پروگرام کس طرح آپ اور آپ کے بچے کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے کام کر رہی ہے۔

بصد احترام،

پاؤلا لانگ (Paula Long)
خصوصی تعلیمی خدمات کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر
Plano ISD

داخلہ کا کیمپس
Your answer
میں اپنے بچے سے متعلق فیصلہ سازی کے عمل میں میں ایک فعال کردار کا حامل ہوں۔
اسکول میرے بچے اور خاندان کو معاونت فراہم کرنے کے لئے میرے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔
اسکول مجھے دستیاب وسائل اور خدمات کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے، جیسے کہ ہائی اسکول اور عبوری منصوبہ بندی سے ماوراء خدمات کے لئے کمیونٹی وسائل سے رابطہ کی معلومات۔
میں جانتا ہوں کہ میرے بچے کے لئےکامیابی کتنی اہم ہے اور اساتذہ مجھے میرے بچے کی پیش رفت سے آگاہ رکھتے ہیں۔
خصوصی تعلیمی پروگرام مجھے ARD کے عمل کو سمجھنے اور اس میں حصہ لینے میں مدد کرنے کے لئے معلومات اور تربیت فراہم کرتا ہے۔
ARD اجلاس میں میری سفارشات اور رائے کو اہمیت دی جاتی ہے۔
خصوصی تعلیم کا کیمپس اور ڈسٹرکٹ کا عملہ والدین کے ساتھ پراعتماد تعلقات قائم رکھتا ہے۔
ڈسٹرکٹ مجھے معذوری کے حامل طلباء کے دیگر والدین کے ساتھ جڑنے اور تعاون کرنے کے مواقع فراہم کرتا ہے۔
ڈسٹرکٹ کی خصوصی تعلیم کی ویب سائٹ پر وسائل تک رسائی حاصل کرنا آسان ہے۔
میں دوسروں کیلئے Plano ISD خصوصی تعلیم کے پروگرام کی سفارش کروں گا۔
PLANO ISD میں معذوری کےحامل طالب علم کا والدین ہونا کیسا محسوس ہوتا ہے؟
Your answer
آپ کو کس تربیت اور/یا وسائل کی ضرورت ہے؟ تمام قابل اطلاق پر نشان لگائيں۔
دیگر ضروری تربیت اور وسائل کی ضرورت ہے جن کا اوپر اندراج نہیں کیا گیا ہے۔
Your answer
Submit
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of Plano ISD. Report Abuse - Terms of Service