Test of Short Tafseer Course For Surah An-Nur
Surah An Nur Quiz
Email *
First Name *
Last Name
Phone number *
Country *
1-  لفظ نور قرآن مجید میں زیادہ کس معنوں میں استعمال ہوا ہے ؟ *
3 points
2-   سورۃ النور __________سورۃ ہے؟ *
3 points
3-  سورۃ النور کی پہلی آیت میں الله تعالی نے ایک نوٹ ديا ہے وہ ؟ *
3 points
4-  اس سورت میں جو الله تعالی نے سو کوڑے سزا بتائي ہے زانی مرد اور عورت کے لئے اس سے کون لوگ مراد ہے؟ *
3 points
5-  اسلام میں جو رجم کی سزا ہے یعنی پتھر مار کر ہلاک کرنا وہ کس دلیل سے ثابت ہے؟ *
3 points
6-  جب کسی پر کوئی حد جاری کی جائے تو   وہاں کن لوگوں کا حاضر ہونا ضروری ہے؟ *
3 points
7-  تہمت لگانے کی سزا کس کے لئے ہے؟ *
3 points
8-  اگر شوہر بیوی ایک دوسرے پر الزام لگاتے ہیں تو کیا ان کو چار گواہ لانا ضروریہ ے؟ *
3 points
9-  کیا اگر کوئی عورت سے زبردستي برائی کرنے کی کوشش کرتا ہے تو اس عورت کو اسلامی عدالت میں کیس دائر کرنے کے لئے چار گواہ کی ضرورت ہوگی؟ *
3 points
10-  سورۃ النور میں اللّه تعالٰی نے  نبی کریم کی بیوییوں میں  کسی بیوی کے  بارے میں ان کے  اوپر کسی نے تہمت لگائ تھی اور اللّه تعالٰی  نے اّ سکی برات ظاہر  کی ہے انکا نام کیا ہے *
3 points
11-  لعان کے بعد خاوند بیوی میں کیا آپس میں دوبارا صلح ہوسکتی ہے یا دوبارا نکاح ہوسکتا ہے ؟ *
3 points
12-  حضرت عائشہ رضی اللّه تعالی عنہا پر جس صحابي كي تهمت لگائي گئ تھي اس كا نام كيا تھا ؟ *
3 points
 13-  حضرت عائشہ رضی الله تعالی عنہ کی تہمت لگانے میں 3  سچے مسلمان بھی شامل تھے اور الله تعالٰی نے ان کی توبہ قبول کر لی ان کے نام بتائی؟ *
4 points
14-  تہمت لگانے والوں میں سب سے بڑا منافق کون تھا اور کیا اس پر دنیا میں کوئی حد جاری کی گئی یا نہیں؟ *
3 points
15-  اہل فضل والوں کو غریب و مسکین کی مدد کرنے سے رکنا نہیں چاہیے یہ آیت کس صحابی کے تعلق سے نازل ہوئی تھی؟ *
3 points
16-   ٱلْخَبِيثَٰتُ لِلْخَبِيثِينَ وَٱلْخَبِيثُونَ لِلْخَبِيثَٰتِ  ۖ  وَٱلطَّيِّبَٰتُ لِلطَّيِّبِينَ وَٱلطَّيِّبُونَ لِلطَّيِّبَٰتِ  ۚ  ؟  اس آیت میں خبیث اور طیب سے کیا مراد ہے *
3 points
17-  اگر کسی کے گھر جائیں تو دروازے پر زياده سے زياده کتنی دفعہ دستخط دینا ٹھیک هے ؟ *
3 points
18-  سورۃ النور میں الله تعالی نے مومن مردوں کو اور مومن عورتوں کو الگ الگ مخاطب کرکے ایک حکم دیا ہے وہ کونسا ہے؟ *
3 points
19-  سورۃ النور کی جس آیت میں اللّه تعالی نے عورتوں کو حکم دیا ہے کہ اپنی نظروں کو جھکائے رکھیں شرمگاہوں کی حفاظت کریں اور اپنی زینت چھویا کر رکھیں سوائے اس کے کہ جو خود بخود ظاہر ہو جائے. "جو خود بخود ظاہر ہو جائے" اس سے کیا مراد ہے؟ *
3 points
20-   نبی صلى الله عليه و سلم کے دور میں شادی اور بیاہ اور طلاق  میں تین چیزیں آسان تھیں جو آج  کل مشکل ہے؟ *
3 points
21-  سورۃ نور آیت ۳۵( اللّه نورالسموات والارض) میں نور سے کیا مراد ہے؟ *
3 points
22-  سورۃ النور کی آیت 45 میں اللّه تعالٰی نے فرمایا ہے کہ اللّه نے ہر چیز کو پانی سے  پیدا کیا ہے اس سے مراد جاندر ہے یا غیر جاندر چیزیں ہیں  ؟ *
3 points
23-  سورۃ النور آیت نمبر 36 میں یہ کہا گیا ہے کہ کچھ گھر ہیں جن میں اللّه تعالٰی  کا ذکر بلند ہوتا ہے اس سے مراد کیا ہے؟ *
3 points
24-  سورۃ النور کی آیت 55 کو کس نام سے پہچانا جاتا ہے ؟ *
3 points
25-   سورۃ النور آیت 55 میں اللّه تعالٰی نے وعدہ کیا ہے ایمان والوں سے که اللّه تعالٰی انکو زمین کی خلافت عطا فرمائے گا ؟ *
3 points
26-  اللّه تعالٰی نے خلیفہ بننے کیلۓ تین کاموں کی شرط لگائي ہے وہ کونسے ہیں ؟ *
3 points
27-  سورۃ النور میں اللّه تعالٰی نے دو نمازوں کا نام لیا ہے وہ کونسی نمازیں ہیں؟ *
3 points
28-  والدین کے کمرے میں داخل ہونے کے لئے کن أوقات میں بچوں کو اجازت لینا ضروری ہے ؟ *
3 points
29-    تين أوقات ميں گھر میں کن بچوں کو والدین کے کمرے میں اجازت لیکر آنا چاہئے ؟ *
3 points
30-  سورۃ النور میں ہمیں اللّه تعالٰی کی طرف سے مبارک اور طیب تحفہ دیا گیا ہے وہ کیا ہے ؟ *
3 points
31-  اللّه تعالٰی نے کائنات میں کن چیزوں کو بڑی اہمیت دی ہے؟ *
3 points
32-  حضرت عائشہ رضی اللّه تعالی عنھا کا نبی کریم صلی اللّه علیہ وسلم کے ساتھ ایک ہی سفر میں ہار کتنی دفعہ گم ہوا تھا؟ *
3 points
33-  جس سفر میں حضرت عائشہ رضی اللّه تعالی عنھا کا ہار گم ہوا تھا اسی سفر کے دوران دو اہم باتیں پیش آئی تھی وہ کیا ہے؟ *
3 points
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
reCAPTCHA
This content is neither created nor endorsed by Google. Report Abuse - Terms of Service - Privacy Policy