AL-KAHAF VOLUNTEERS - FORM
۔۔۔۔۔۔۔۔ ابراہیم اکیڈمی زیر انتظام الکہف ایجوکیشنل ٹرسٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کیا آپ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالی آپ سے پوری دنیا میں دین کا کام لے؟

کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہماری آواز اور محنت کا میدان پوری دنیا ہو؟

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو ایک ایسا پلیٹ فارم مل جائے جہاں آپ مسلم امہ کے لئے دین اسلام کی خدمات اللہ کے لیے مہیا کرسکیں اور آپکی خدمات سے امت فائدہ اٹھائے؟

اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو ہمارا پلیٹ فارم تیار ہے آئیے اللہ کی رضا کے لئے ہم لوگ اس پلیٹ فارم سے کام کریں، اپنا اور اپنے والدین کا صدقہ جاریہ تیار کریں

درج ذیل گوگل فارم کو فل کیجیے اور ہماری ٹیم کا حصہ بنیے-فارم فل کر لینے کے بعد درج ذیل واٹس ایپ گروپس میں شامل ہو جائیں-
نام؟ *
والد صاحب کا نام؟ *
فون نمبر؟ (واٹس ایپ) *
شہر/ملک؟ *
عصری تعلیم؟ *
دینی تعلیم؟ *
جاب/بزنس؟ *
کسی شیخ سے بیعت ہیں؟ *
آپ کس طرح سے ہمارا ساتھ دے پائیں گے؟ *
ایک یا زیادہ منتخب کریں۔
Required
Submit
Never submit passwords through Google Forms.
This content is neither created nor endorsed by Google. Report Abuse - Terms of Service - Privacy Policy