ہماری جماعت کے تمام احباب سے درخواست ہے کہ درج ذیل فارم کو بھر کر اپنی قیمتی معلومات فراہم کریں۔ اس فارم کا مقصد جماعت کے تمام اراکین کا مکمل ڈیٹا بیس تیار کرنا ہے تاکہ:
- جماعت کی فلاحی و تربیتی سرگرمیوں میں بہتر منصوبہ بندی کی جا سکے۔
- ہر فرد کی مہارتوں اور وسائل کو مناسب طریقے سے استعمال کیا جا سکے۔
- جماعت کی خدمت کے مواقع فراہم کیے جا سکیں۔
آپ سے درخواست ہے کہ:
- خود یہ فارم بھرنے کے بعد اپنی فیملی کے تمام افراد سے بھی یہ فارم مکمل کروائیں۔
- اپنے جاننے والے دوستوں اور احباب تک یہ فارم شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد جماعت کی ترقی میں حصہ ڈال سکیں۔
نوٹ:
آپ کی دی گئی معلومات مکمل رازداری کے ساتھ محفوظ رہیں گی اور صرف جماعت کے مقاصد کے لیے استعمال کی جائیں گی۔