Motion and Time حرکت اور وقت
For class 7, NMMS EXAM, TET, CTET 
Sign in to Google to save your progress. Learn more
وہ میٹر جو چال کو براہ راست ریکارڈ کر لیتا ہے۔
5 points
Clear selection
مندرجہ ذیل میں صحیح بیان ہے۔
a ہر چیز مستقل چال سے حرکت کرتی ہے۔
b دو شہروں کے درمیانی فاصلہ کلومیٹر میں ناپا جاتا ہے۔
c ایک دیے گئے پنڈولم کا دوری وقت مستقل ہوتا ہے۔
d ٹرین کی حرکت کو میٹر فی گھنٹے میں ظاہر کیا جاتا ہے۔

5 points
Clear selection
اگر کوئی شے 5 سیکنڈ میں 20 مرتبہ اہتزاز کرتی ہے تو اس کا وقفہ ہے۔
5 points
Clear selection
ایک شخص موٹر گاڑی میں تین میٹر فی سیکنڈ کی چال سے اپنے گھر سے آفس جانے کے لیے 20 منٹ لیتا ہے تو آفس اور گھر کا فاصلہ ہے۔
5 points
Clear selection
میٹر جو گاڑی کے ذریعے طے کیے گئے فاصلے کو ریکارڈ کرتا ہے۔
5 points
Clear selection
کلومیٹر فی گھنٹہ کو میٹر فی سیکنڈ میں تبدیل کرنے کے لیے ضرب دیا جاتا ہے۔
5 points
Clear selection
چیزوں کی حرکت کو تصویری شکل میں پیش کیا جا سکتا ہے۔
5 points
Clear selection
یکساں حرکت کے لیے فاصلہ - وقت کا گراف ہے۔
5 points
Clear selection
 ایک کار 15 منٹ تک 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی چال سے چلتی ہے اور پھر اگلے 10 منٹ کے لیے 36 کلومیٹر فی گھنٹہ کی چال سے چلتی ہے کار سے طے شدہ کل فاصلہ ہے۔
5 points
Clear selection
چال کی بنیادی اکائی ہے۔
5 points
Clear selection
Submit
Clear form
This content is neither created nor endorsed by Google.