عزیز طلبہ و طالبات
السلام علیکم
آپ خوش نصیب ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو اَپنے حبیب جنا بِ محمدِکریم علیہ الصلوٰۃ والسلام کے منصبِ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے اپنی صلاحیتوں کو آزمانے کا موقع دیا ہے ۔ آپ اپنی خوش قسمتی کا لحاظ کرتے ہوئے، صرف اورصرف اللہ کی رضا اوراُس کے آخری رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشنودی کی خاطر یہ کورس عبادت سمجھتے ہوئے کریں۔ تاکہ آپ عقیدہ ختم نبوت سے مکمل آگاہی حاصل کرنے کے بعد، دُوسرے مسلمان بھائیوں کو بھی منکرینِ ختم نبوت کے جال میں پھنسنے اوراُنہیں جہنم کا ایندھن بننے سے بچا
سکیں ۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، آمین
...............
کورس کے اغراض ومقاصد
(1) عقیدہ ختم نبوت سے آگاہی اوراُس کا تحفظ۔
(2) عصر حاضر میں تحفظِ ختم نبوت کے تقاضوں کے مطابق ذہن سازی
(3) قادیانیوں کے عقائد و نظریات،ان کی سرگرمیوں سے واقفیت اوراُن کا رَد
(4) تحریک تحفظ ختم نبوت کو ملک بھر میں عام کرنا
...............
مندرجہ ذیل فارم مکمل کرتے ہی آپ کو داخلہ ہوجانے کا میسج آ جائے گا ۔
نوٹ: فارم کو کسی ایک زبان اردو یا انگریزی میں مکمل کیا جا سکتا ہے
........
email: fehmkn@gmail.com
..........
رابطہ نمبرز
03125780390
03004716480
03017181267