Some Natural Phenomena کچھ قدرتی مظاہر
For NMMS NTSE and HSTR Exam 
Sign in to Google to save your progress. Learn more
رگڑنے پر پیدا ہونے والے برقی بار ہوتے ہیں۔
5 points
Clear selection
عمارتوں کو بجلی کی کڑک سے محفوظ رکھنے کے لئے استعمال کیا جانے والا آلہ ہے۔
5 points
Clear selection
زلزلے ۔۔۔۔۔ میں ہونے والے خلل کی وجہ سے آتے ہیں ۔
5 points
Clear selection
زلزلےقشرارض کی باؤنڈری پر آتے ہیں یہ بانڈریاں کہلاتی ہیں۔
5 points
Clear selection
زیادہ تباہی لانے والے زلزلوں کی شدت ریکٹر اسکیل پر ہوتی ہے۔
5 points
Clear selection
زلزلاتی لہریں (سیزمک لہریں) کو ۔۔۔۔۔ آلہ کی مدد سے ریکارڈ کیا جاتا ہے ۔
5 points
Clear selection
مندرجہ ذیل میں سے کسے رگڑ کے ذریعے چارج نہیں کیا جاسکتا؟
5 points
Clear selection
جب کانچ کی چھڑ کو ریشم کے کپڑے سے رگڑتے ہیں تو
5 points
Clear selection
جب بار حرکت کرتے ہیں تو پیدا ہوتی ہے
5 points
Clear selection
کسی بارشدہ جسم سے بار کو زمین میں منتقل کرنے کا طریقہ کہلاتا ہے۔
5 points
Clear selection
 بار جو بادلوں کے نچلے کناروں پرجمع ہو جاتے ہیں۔
5 points
Clear selection
بادلوں اور زمین یا مختلف بادلوں  کے درمیان برقی  بار رد دیا ڈسچارج کے عمل کے وجہ سے پیدا ہوتی ہے ۔
5 points
Clear selection
کوئی چیز بارشدہ ہے یا نہیں اس بات کی جانچ کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
5 points
Clear selection
گرج دار بارش کے دوران کھلی جگہ جہاں کو پناہ نہ ہو  اس کام کو کرنا چاہیے ۔
5 points
Clear selection
Submit
Clear form
This content is neither created nor endorsed by Google.