Forms Google

بیجا استعمال کی قسم:

عریانیت سے متعلق ہماری پالیسی

ہم عریانیت، گرافک جنسی اعمال یا دیگر جنسی اعتبار سے صریح مواد کی ترجمانی کرنے والے مواد کی اشاعت اور اشتراک کی اجازت نہیں دیتے ہیں۔ ہم ایسے مواد کی بھی اجازت نہیں دیتے ہیں جو تجارتی فحش نگاری کی سائٹس کی طرف ٹریفک کو فروغ دیتا ہے یا بچوں کی طرف جنسی رغبت، محرمات سے مباشرت یا حیوانی مباشرت کو فروغ دیتا ہے۔

ہمارے یہاں بچوں کا استحصال کرنے والے مواد کے ضمن میں صفر برداشت کی پالیسی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم کسی بھی ایسے صارف کے اکاؤنٹس کو معطل کردیں گے جنہیں ہم بچوں کے ساتھ جنسی بدسلوکی کی منظرنگاری کا اشتراک یا اس کی اشاعت کرتے ہوئے پائیں گے۔ ہم اس مواد اور اس کے مالک کی اطلاع نفاذ قانون کے حکام کو بھی دیں گے۔

ہم ایسے مواد کا اشتراک اور اشاعت بھی نہیں کرنے دیتے ہیں جو بچوں کے تئیں جنسی کشش کی حوصلہ افزائی کرتا یا ترغیب دیتا ہے۔