یہ کورس اردو اے آئی کے اُن دوستوں کے لئے ہے جو ڈیجیٹل دنیا میں اپنی جگہ بنانا چاہتے ہیں۔
اب آپ چند گھنٹوں میں گوگل کا تصدیق شدہ Essential AI یا پھر Ai Prompting Expert سرٹیفیکیٹ حاصل کرسکتے ہیں۔
✅ کورس کا سرٹیفیکیٹ گوگل کی طرف سے ہے
✅ آپ اس کو اپنی CV، لنکڈ اِن، یا پروفائل پر لگا سکتے ہیں
✅ اس موقع کا فائدہ اُٹھائیں اور اگلے مرحلے کے لئے خود کو تیار کریں!