Seerat un Nabi SAW 
غزوہ فتح مکہ 
Sign in to Google to save your progress. Learn more
Email *
اسلامی لشکر مرا لظہران میں پڑاؤ ڈالنے کے دوران کون دربار نبوت میں حاضر ہوکر اسلام قبول کۓ؟
5 points
Clear selection
اسلامی لشکر مکہ کی طرف چلنے کے دوران حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے کونسے چچا مسلمان ہو کر ہجرت کر کے مدینہ جاتے ہوئے راستے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملے؟
5 points
Clear selection
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لشکر کو لے کر مکہ کی طرف روانہ ہونے کی خبر کو کس نے ایک عورت کے ذریعے قریش کو پہنچانے کی کوشش کی تھی؟
5 points
Clear selection
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کسے کعبے پر چڑھ کر اذان دینے کے لیے کہا ؟
5 points
Clear selection
غزوہ فتح مکہ میں اسلامی لشکر کی تعداد کتنی تھی؟
5 points
Clear selection
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کعبہ کی کنجی کو ہمیشہ ہمیش کے لئے کسے عطا کی؟
5 points
Clear selection
غزوہ فتح مکہ کا سبب؟
5 points
Clear selection
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کے گھر جاکر فتح یا شکرانے کی نماز ادا کی؟
5 points
Clear selection
فتح مکہ کے اکابر مجرمین میں سے کس نے بھاگ کر کے یمن کی راہ لی تھی ؟
5 points
Clear selection
فتح مکہ کے بعد عزی(عزہ) کے انہدام کے لئے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کی سرکردگی میں ایک سریہ  روانہ فرمایا؟
5 points
Clear selection
غزوہ فتح مکہ کے دوران رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  نے مکہ میں کتنے روز  قیام فرمایا؟
5 points
Clear selection
اسلامی لشکر مکہ کے لیے کب روانہ ہوا؟
5 points
Clear selection
غزوہ فتح مکہ کے دوران  حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کن لوگوں کے لئے امان کا اعلان فرمایا ؟
5 points
Clear selection
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مناۃ نامی بت کو انہدام کرنے کے لئے  کس کی سرکردگی میں  20سوار روانہ کیے گئے؟
5 points
Clear selection
A copy of your responses will be emailed to the address you provided.
Submit
Clear form
reCAPTCHA
This content is neither created nor endorsed by Google.