BMC Online Geography google Test no.5 East byculla secondary school Fatema Parveen
Description
Name *
Mobile Number *
1. علاقائی سیر کے ذریعے کسی مقام کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زندگی سے متعلق معلومات حاصل ہوتی ہے۔ *
1 point
2۔ سمت کا تعین کرنے کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کارآمد ثابت ہوتا ہے۔ *
1 point
3۔ علاقائی سیر کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔ مفید سامان نہیں ہے۔ *
1 point
4۔ علاقائی سیر کے دوران مقامی افراد سے ملاقات کے ذریعے معلومات حاصل کی جا سکتی ہے۔ *
1 point
5۔ علاقائی سیر کی منصوبہ بندی ضروری نہیں ہے۔ *
1 point
6۔ علاقائی سیر کا مطلب تفریح کے نقطہ نظر سے  سیر کرنا ہے۔ *
1 point
7۔ علاقے اور ضرورت کے مطابق مختلف علاقے کے باشندوں کے زندگی گزارنے کے وسائل بھی مختلف ہوتے ہیں۔ *
1 point
8۔ مختلف علاقوں کی بارش کے تناسب کا فرق وہاں کی  نباتات کی بنا پر سمجھ میں آتا ہے۔ *
1 point
9۔ علاقائی سیر( مطالعہ) کے دوران  نباتات بارشprecipitation   کے تناسب کے فرق کو ظاہر نہیں کرتی ہیں۔ *
1 point
10۔ شہری علاقوں میں آبادی کا گنجان پن زیادہ ہوتا ہے۔ *
1 point
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This content is neither created nor endorsed by Google.