کیا مجھے مدد کی ضرورت ہے؟ چیک لسٹ

اس سادہ فہرست کی مدد سے آپ کو اپنے احساسات جاننے میں مدد ملے گی۔ اور یہ کہ کہیں آپ اندرونی کشمکش کا شکار تو نہیں۔ اگر ان میں سے کچھ یا کئی بیانات سے آپ کو اتفاق ہو، تو آپ کو مدد کی ضرورت ہے۔ آپ کو ایک خوشگوار اور صحتمند زندگی گذارنے کے لیے مدد لینی چاہیے۔
میں اکثر تھکا ہوا اور علیل محسوس کرتا / کرتی ہوں۔ (سر چکرانا، جی متلانا، معدے نظام انہضام کے مسائل) بغیر کسی طبی وجہ کے اور ہفتے کے آغاز میں بھی۔ *
Your answer
میرے ساتھ بھوک کے مسائل ہیں۔ *
اکثر مجھے درد ہوتا ہے کبھی اعصابی، کبھی جوڑوں میں اور کبھی سر اور سینے میں *
Your answer
اپنے وزن کو ایک مناسب حد میں رکھنا میرے لیے بہت دشوار ہورہا ہے- *
۔ مجھے نیند کا مسئلہ ہے۔ ۔ *
میں اکثر دکھی رہتا / رہتی ہوں۔ اکثر اوقات بہت رونے کا دل چاہتا ہے۔ *
Your answer
میں خوامخواہ فکرمند، پریشان اور خوفزدہ رہتا / رہتی ہوں۔ کبھی کم کبھی زیادہ۔ *
Your answer
میں اکثر گھر اور کام کی جگہ پر تناؤ کا شکار رہتا / رہتی ہوں۔ *
مجھے اکثر اوقات غصہ آتا ہے، کبھی کم کبھی زیادہ۔ *
Your answer
میں بہت جلد جھنجلاہٹ کا شکار ہوجاتا / ہوجاتی ہوں۔ یا، زیادہ تر تلخ رویہ اپناتا / اپناتی ہوں۔ *
میں محسوس کرتا ہوں کہ دوسروں کی طرح میں کھلکھلا کر ہنس نہیں سکتا / سکتی یا تفریح نہیں کر سکتا / سکتی ہوں۔ *
میں اداس رہتا / رہتی ہوں، کبھی کم کبھی زیادہ۔ *
Your answer
میں خود کو کبھی یا کافی متحرک اور حوصلہ مند محسوس نہیں کرتا / کرتی ہوں۔ *
جن چیزوں سے کبھی لطف لیا کرتا / کرتی تھا اب ان میں کوئی دلچسپی محسوس نہیں کرتا / کرتی۔ *
میں خود کو خالی خالی محسوس کرتا / کرتی ہے *
میں اپنے احساسات کو اپنے اندر ہی رکھتا / رکھتی ہوں۔ *
میرا مزاج متواتر تبدیل ہوتا رہتا ہے *
اپنے وقت کا اکثر حصہ میں ماضی کے متعلق سوچتے یا اس کا دکھڑا روتے گذارتا / گذارتی ہوں۔ *
مجھے ایسا لگتا ہے کہ میں بالکل بھی اچھا / اچھی نہیں ہوں۔ *
مجھے اکثر ایسا لگتا ہے کہ جو کام مجھے کرنا ہیں وہ میں نہیں کر پاؤں گا / گی۔ *
مجھے ایسا لگتا ہے کہ اپنی زندگی پر میرا کوئی اختیار نہیں ہے۔ *
خود کو تکلیف پہنچانے کا بھی سوچا۔ (اور کوشش بھی کی۔ ) *
زندگی کبھی بہت مشکل محسوس ہوتی ہے۔ *
پرسکون اور اچھا محسوس کرنے کے لیے میں مختلف چیزیں (مثلاً شراب، خواب آور گولیاں اور نشہ آور ادویات، وغیرہ) استعمال کرتا / کرتی ہوں۔ *
Your answer
میرے لیے پرسکون ہونا بہت مشکل ہے۔ *
مجھ میں خوداعتمادی کی کمی ہے۔ *
کام پر نہ ہوتے ہوئے بھی میں کام کے حوالے سے فکرمند رہتا / رہتی ہوں۔ *
توجہ مرکوز کرنا میرے لیے بہت دشوار ہے۔ *
فیصلے کرنا مجھے بہت مشکل لگتا ہے۔ *
میں خود کو غیر منظم محسوس کرتا / کرتی ہوں *
کام کو شروع کرنا مجھے دشوار لگتا ہے *
چیزوں کو یاد رکھنا میرے لیے مشکل کام ہے۔ *
کبھی جو کام آسان تھے اب مشکل لگنے لگے ہیں۔ *
جتنا اچھا کام میں نے پہلے کیا تھا اب ایسا کرنا مشکل ہے۔ *
اپنے تعلقات کے حوالے سے اکثر اوقات مجھے اچھا احساس نہیں ہوتا۔ *
اپنے خاندان، دوستوں یا کام کے ساتھیوں کی امیدیں پوری نہ کرپانے پر اکثر شرمندگی محسوس ہوتی ہے *
لوگوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے میں اکثر آپے سے باہر ہوجاتا / ہوجاتی ہوں۔ *
لوگوں اور چیزوں میں مجھے مثبت سے زیادہ منفی پہلو نظر آتے ہیں۔ *
گھر میں یا کام کی جگہ پر، مجھے ایسا نہیں لگتا کہ لوگ مجھے قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ *
گھر میں یا کام کی جگہ پر لوگوں پر اعتماد کرنا میرے لیے مشکل ہوتا ہے۔ *
غصے یا مایوسی میں کچھ ایسی باتیں مجھ سے سرزد ہوجاتی ہیں جو کہ نہیں ہونی چاہیے تھیں۔ *
مجھے ایسا لگتا کہ دوسروں کی نسبت، میں چیزوں کو کچھ زیادہ ہی سنجیدگی سے لیتا / لیتی ہوں۔ *
مجھے اکیلا رہنا بالکل پسند نہیں۔ تھوڑی دیر کے لیے بھی نہیں۔ *
مجھے ایسا لگتا ہے کہ تعلقات میں دوسروں کی نسبت میں زیادہ نقصان اُٹھاتا / اُٹھاتی ہوں۔ *
مجھے ایسا لگتا ہے کہ میں دوسروں پر زیادہ انحصار کرتا / کرتی ہوں۔ اور اکثر مجھے انکی مدد کی ضرورت رہتی ہے۔ *
۔ میں خوفزدہ ہوں کہیں دوسروں کو پتا نہ چل جائے کہ میرا کام اتنا اچھا نہیں ہے۔ *
مجھے لوگوں میں رہنا زیادہ پسند نہیں ہے۔ *
Submit
Never submit passwords through Google Forms.
This content is neither created nor endorsed by Google. Report Abuse - Terms of Service - Additional Terms