میر تقی میر کوئز
منار اردو کوئز سیریز
Sign in to Google to save your progress. Learn more
میر کا اصل نام کیا تھا؟ *
1 point
میر کہاں پیدا ہوئے؟ *
1 point
میر کا انتقال کہاں ہوا؟ *
1 point
جب میر کے والد کا انتقال ہوا تو اس وقت میر کی عمر کتنی تھی؟ *
1 point
میر کے گھر ہر مہینے کی کس تاریخ کو مشاعرہ ہوتا تھا؟ *
1 point
میر نے شاعری کس کے مشورے پر شروع کی تھی؟ *
1 point
میر کی ادبی چشمک کس سے تھی؟ *
1 point
میر نے لکھنو میں کتنے برس گزارے؟ *
1 point
میر کے والد میر کو کیا کرنے کی نصیحت کرتے تھے؟ *
1 point
میر کے کُل کتنے دیوان ہیں؟ *
1 point
میر نے اپنے ہر دیوان کو کیا کہا ہے؟ *
1 point
میر نے اپنے کلام کو قرار دیا ہے *
1 point
میر نے کون سی مثنوی میں اپنی آپ بیتی بیان کی ہے؟ *
1 point
آزاد نے میر کو موجد کہا ہے *
1 point
آپ بے بہرہ ہے جو معتقد میر نہیں۔ میر کے بارے میں یہ مصرع کس شاعر نے کہا ہے؟ *
1 point
میر کی مثنوی معاملاتِ عشق میں کتنے معاملات بیان ہوئے؟ *
1 point
میر کی مثنوی مور نامہ میں کون سے عشق کا ذکر ہے؟ *
1 point
میر کی مثنوی شعلہ عشق میں کس کی داستان محبت بیان ہوئی ہے؟ *
1 point
میر کو ”میر خمیر“ کس نے کہا ہے؟ *
1 point
میر کا کلام آہ ہے اور مرزا کا کلام واہ ہے۔ یہ کس نے کہا؟ *
1 point
Submit
Clear form
This content is neither created nor endorsed by Google.