Registration for 'شاعری یوں پڑھائیں کہ مزہ آ جائے'
Dear Participant,

Thank you for showing your interest towards our professional development program for teachers. Please fill this form to register for the following workshop:

س تربیتی نشست کا مقصد شرکاء کے سامنے شاعری کو دلچسپ اور تعمیری انداز میں پڑھانے کے مختلف طریقے پیش کرنا ہے تاکہ شاعری کو طلباء کے لیے ایک دلچسپ اور خوبصورت تخلیقی عمل بنا یا جا ئےاور ایک ایسا ماحول دیا جائے جس میں طلباء اور اساتذہ دونوں ہی کو شاعری پڑھنے ، سمجھنے، اور تخلیق کرنے کے نِت نئے اور دلچسپ مواقع مِل رہے ہوں اور اس کے ذریعے طلباء کا اُردو کے ساتھ تعلق محبّت اور دوستی والا بن جائے۔

ورکشاپ کی سرگرمیاں

تربیتی نشست میں شرکاء کو شاعری کو دلچسپ اور تعمیری انداز میں پڑھانے کے مختلف طریقے بتائے جائیں گے اور ان سے شعر فہمی کے ساتھ ساتھ شعر گوئی کی سرگرمیاں بھی کروائی جائیں گی۔

Target  Audience: Teachers, coordinators, principals and parents. All levels

Duration: 2 hours 30 minutes

Date: November 7, 2020

Time: 2:30 to 5 pm

Location: 1/7E, Mohammad Ali Society, Karachi (Near The Crave Bar)

Investment: Rs. 1000

Discount available for groups of 3 or more. Please contact on 0300-200 8575.  
Sign in to Google to save your progress. Learn more
Next
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This content is neither created nor endorsed by Google. Report Abuse - Terms of Service - Privacy Policy