🎓 کالج اسکالرشپ پروگرام 2026                                 Scholarship Application Form – 2026

ہدایات برائے فارم کی تکمیل:

  • •       صرف انہی بچوں کا ڈیٹا اور معلومات جمع کروائیں جنہیں آپ ذاتی طور پر جانتے ہوں۔
  • •        ایسے بچوں کی معلومات فراہم کریں جن کے خاندانی، مالی اور تعلیمی حالات سے آپ بخوبی واقف ہوں
  • •       ترجیح ایسے بچوں کو دی جائے گی جن کی مالی حالت انتہائی کمزور ہو۔
  • •        یتیم بچوں کو ترجیح دی جائے گی۔
  • •        غیر معمولی صلاحیتوں اور تعلیمی قابلیت کے حامل بچوں کو بھی ترجیح دی جائے گی
  • •        غلط، غیر مصدقہ یا نامکمل معلومات فراہم کرنے کی صورت میں درخواست مسترد کی جا سکتی ہے۔
Sign in to Google to save your progress. Learn more
Next
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This content is neither created nor endorsed by Google. - Terms of Service - Privacy Policy

Does this form look suspicious? Report