رجسٹریشن فارم برائےداٸرہ علم و ادب پاکستان کے زیر اہتمام دوسری کُل پاکستان اہلِ قلم کانفرنس پھالیہ (پنجاب) 2-3-4 اپریل بروز جمعہ ہفتہ اتوار 2021ء
الحمدللہ!
داٸرہ علم و ادب پاکستان کے زیر اہتمام
*دوسری کل پاکستان اہل قلم کانفرنس
پنجاب کے تاریخی شہر "پھالیہ" میں
*2،3,4, اپریل بروز جمعہ ہفتہ اتوار 2021ء
ان شاءاللہ۔
*- قیام و طعام کا بندوبست داٸرہ علم و ادب پاکستان کی طرف سے کیا جاٸے گا۔
*- خواتین اہلِ قلم کے لیے قیام و طعام کا الگ انتظام ہوگا۔
*- ادبی محافل کی تفصیلات اور نظام الاوقات جلد اسی محفل میں پیش کر دیا جاٸے گا۔
*- اس کانفرنس میں شرکت کے خواہاں افراد کو اپنی شرکت کا اندراج کرانا ہوگا۔
**ہر شریک کے قیام کا انتظام کرنے کے لیے اندراج کرانا ضروری ہوگا۔