پرایکٹس ریویژن ٹسٹ -4 جماعت:دہم،فزیکل سائنس،باب:4 منحنی سطحوں سے انعطاف نور
ترتیب و پیشکش :محمد الیاس غازی۔ ایس اے فزیکل سائنس   سیل  نمبر ۔9948953210 ،نظام آباد یونٹ پریسیڈنٹ۔ آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن( AIITA )
Sign in to Google to save your progress. Learn more
ذیل میں سے کونسی شئے عدسہ بنانے کے کام نہیں آسکتی ہے *
1 point
Captionless Image
مستوی- محدب عدسہ کا ماسکی طول ۔۔۔ ۔ہوتا ہے جب کہ منحنی سطح کا نصف قطرR اور انعطاف نما n ہو۔ *
1 point
Captionless Image
ذیل میں کونسی مساوات عدسہ سازوں لا ضابطہ ہے *
1 point
Captionless Image
ایک چیل تالاب کے پانی کی سطح پر عموداً  نیچے کی طرف مسقل رفتار سے حرکت کررہی ہے تو چیل ،مچھلی کو ایسی نظر آئے گی *
1 point
Captionless Image
دی گئی شکل کے مطابق عدسہ کے ماسکی طول کی نوعیت ہوگی *
0 points
Captionless Image
ذیل میں کونسا بیان صحیح ہے *
1 point
Captionless Image
کسی عدسہ کا ماسکی طول،خیال کے فاصلہ کے مساوی ہوتا ہے جب کہ شعاعیں ۔ ۔ ۔ ۔۔  سے گزرتی ہو *
1 point
Captionless Image
ایک برقی بلب اور اسکرین کو میز پر ایک میٹر فاصلے پر خط مستقیم میں رکھا گیا ہے۔21 سمر ماسکی طول والے ایک محدب عدسے کو کس مقام پر رکھا جائے کہ واضح خیال حاسل ہو۔ *
1 point
Captionless Image
اگر کسی شئے کو مرکز انحنا(C2)اور ماسکہ (F2) کے درمیان رکھی جائے تب حاصل ہونے والا خیال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوگا *
1 point
Captionless Image
کسی شئے کو ماسکہ (F2) پر رکھا جائے تب حاصل ہونے والا خیال ہوگا۔ *
1 point
Captionless Image
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This content is neither created nor endorsed by Google.