Request edit access
درخواست برائے اساتذہ
سلام علیکم : جو عالم دین یا عالمہ مکتب میں پڑھانے کے خواہشمند ہیں وہ اس فارم کو بھریں۔
شکریہ : پرنسپل سید شاداب احمد
Sign in to Google to save your progress. Learn more
آپ جس مکتب کے معلم یا معلمہ ہونے والے/ والی ہیں اس کا لوگو امید کرتا ہوں پسند آیا ہوگا۔
آپ کا پورا نام کیا ہے ؟ *
آپ کے والد کا نام کیا ہے ؟ *
آپ کی تاریخ ولادت کیا ہے ؟ *
اپنا ای میل پتہ لکھیئے Email Address
آپ کا فون نمبر کیا ہے ؟ *
آپ کا مکمل پتہ لکھیَے *
کیا آپ کے پاس لیپ ٹاپ / ڈیسک ٹاپ موجود ہے ؟ *
اپنی تعلیمی لیاقت کے متعلق لکھیں   *
آپ کس زبان کے بچوں کو پڑھا سکتے / سکتی ہیں ؟ *
آپ کو کس زبان کی ٹائیپنگ آتی ہے ؟ *
آپ مکتب کے لئے کتنا وقت نکال سکتے/ سکتی ہیں ؟ *
کیا آپ قرآن ، دینیات ، عقائد اور  اردو پڑھانے کی صلاحیت رکھتے ہے ؟ *
کیا آپ نے کبھی بچوں کو پڑھایا ہے ؟  کس عمر کے اور کیا پڑھایا ہے لکھیئے ۔ *
آپ کے پاس بچوں کو پڑھانے کا تجربہ کتنے سال کا ہے ؟ *
کیا آپ نے حوزوی تعلیم حاصل کیا ہے ؟  اگر ہاں تو کہاں *
 آپ کا مشغلہ اور مصروفیت کیاہے ؟ *
آپ مکتب سدرۃ المنتہیٰ کے ساتھ کم سے کم کتنے سال جڑَے رہ سکتے ہیں ؟ *
مکتب سدرۃ المنتہیٰ کا تعارفی پروگرام ضرور دیکھیں ۔ اور لائک کریں / کمینٹ بھی کریں ۔
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This content is neither created nor endorsed by Google. - Terms of Service - Privacy Policy

Does this form look suspicious? Report