یسوع مسیح کون ؟
یسوع مسیح کے اصل خالص ایمان کی طرف واپسی کے بائبل سے دلائل
بائبل کی روح کے مطابق درست ایمان کی تجد ید کے لیے تحقیقی مقالہ
محقق
انتھونی ایف بزارڈ
ایم اے (آکسن )، ایم اے تھیولوجی
Anthony F. Buzzard, MA (Oxon.), MA Th.
“کیوں کہ خدا ایک ہے خدا اور انسان کے درمیان بھی ایک یعنی مسیح یسوع جو انسان ہے (1تھمتھیس 5:2)
شراکتی تجدید
Restoration Fellowship
"بحالی فیلوشپ" "شراکتی تجدید "یسوع مسیح کے پہلی صدی ک شاگردوں کے اصل عقائد (مذہب ، ایمان ) کو بحال کرنے کے لئے وقف ہے. مضبوط الہیات یسوع مسیح کے عقیدہ ایمان جو کہ مرقس [12:28-29] اور اسرائیل کے عقیدہ ایمان استثنا (6:4) اور انجیل مرقس (1:14&15) میں خدا کی بادشاہت کے بیان ہے سے شروع ہوتا ہے .یسوع نے انجیل کے پیغام پرایمان کا حکم.دیا تھا . مگر اس کے خلاف اکثر جدید مبلغ خدا کی بادشاہت کے بارے میں یسوع مسیح کے پیغام کو نظر انداز کرتے ہیں .
"بحالی فیلوشپ" سر انتھونی بزارڈ ( بی ٹی.، ایم اے (Oxon.) ایم اے تھیولوجی) نے1981 میں قائم کیا . اس کا لٹریچر کوئی نیا نہیں بلکہ سینکڑوں سالوں سے کم تعداد کے ایمان والوں کا مذہب ہے . خاص طور پر انا باپتیسٹس بتیسمہ اور چرچ اوف گوڈ (Church of God) جنرل کانفرنس جس کا ہیڈ کوارٹر اور کالج ، اٹلانٹا بائبل کالج 'مک دونوغ' جی اے امریکا میں ہے .
سر انتھونی بزارڈ سرے، انگلینڈ میں پیدا ہوئے اور آکسفورڈ یونیورسٹی میں اور بعد میں باتھننے تھیولوجیکل سیمنری میں تعلیم حاصل کی.. انہوں نے 'علم الہیات' اور جدید زبانوں میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی. اٹلانٹا بائبل کالج کے عملے پر 24 سال کے بعد سبکدوش ہونے والے، انتھونی، لکھنے، پڑھانے اور سفر سے بائبل کے بہترین علم کو چرچ جانے والے افراد کو مہیا کرتے ہیں یہ ان کو زندگی کا مقصد ہے . وہ " ریڈیکل اصلاح کی طرف سے ایک جرنل" کے شریک ایڈیٹر کے طور پر کام کرتے ہیں >>>
https://bible-christianity.blogspot.com/2018/11/who-is-jesus.html