Published using Google Docs
نوری شجرہ شریف
Updated automatically every 5 minutes

اجازت نامہ

  1. یہ متن نوری آستانے کی ملکیت ہے۔ اسے یا اس کے کسی حصے کو (بعینہٖ یا تبدیلی اور خورد برد کر کے) تجارتی یا دیگر کسی بھی مادّی مقاصد و مالی منفعت کے لئے استعمال کرنے کی ممانعت ہے۔ کیونکہ یہ شرعی، اخلاقی اور قانونی جرم ہے۔
  2. اس تحریر کو جو پڑھے اور مسلمانوں کے لئے کارآمد جان کر نیک نیتی کے ساتھ اسے یا اس کے کسی باب یا حصے کو صرف اور صرف تبلیغِ اسلام کے لئے چھپوانا چاہے یا اپنی کسی تحریر میں (Verbatim) پیش کرنا چاہے، یا اس کی وربیٹم نقول (جیسے کمپیوٹر کاپی) تیار کرنا چاہے تو اسے اس کی پوری اجازت ہے۔
  3. میں نے اپنی تمام تر کوششیں کی ہیں کہ متن میں کہیں کسی قسم کی کوئی کوتاہی اور کمی بیشی نہ ہو اور تحریر ہر قسم کی اغلاط سے پاک ہو۔ لیکن پھر بھی انسان ہونے کے ناطے کوئی بھول چوک ہو سکتی ہے۔ اگر کہیں بھی کوئی املا/حوالہ/متن وغیرہ کی غلطی دیکھیں تو اس سے مؤلف کو ضرور مطلع کریں تاکہ آئندہ اس کی اصلاح کی جا سکے۔

اجازت نامہ

فوائدِ شجرہ شریف

نوری شجرہ شریف

شجرہ شماریات

جدول الحروف الشجرہ

غیر موجود

حروف

نقطے

اعدادی تجزیہ

شجرۂ مقدسہ کا نقش مبارک

نوری شجرہ شریف

سلسلے کا نبی کریم ﷺ تک متصل ہونا ضروری ہے۔ اس کے اظہار کیلئے بزرگانِ دین نے شجرہ شریف کے منظوم کرنے کا بھی اہتمام فرمایا۔

فوائدِ شجرہ شریف

عیدِ میلاد النبی ﷺ کا حسین تحفہ۔ یہ شجرۂ مقدسہ اعظم صاحب کی حیاتِ مبارکہ میں عیدِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر منظوم کیا گیا تھا اور آج بھی اعظم صاحب کے ہمراہ ان کی لحد مبارکہ میں ان کے ساتھ موجود ہے۔ آپ نے مجھے شجرے کے بے انتہا فوائد بیان فرمائے ہیں۔ میں نے اپنی زندگی کی بیشتر مشکلات میں اس شجرۂ مبارکہ کو صبح کے وقت پڑھا ہے اور اللہ پاک سے اِن اعیان کے وسیلے سے دعا کی ہے تو پروردگارِ عالم نے میری تمام مشکلات کو حل فرمایا اور ہمت شکن طوفانوں سے مجھے سلامت پار فرمایا۔

نوری شجرہ شریف

بخش دے یا رب محمد مصطفیٰ ﷺ کے واسطے

حضرتِ صِدِّبقِ اکبرؓ با صفا کے واسطے

مژدۂ سَلْمَانُؓ مِنَّا جن صحابی کو ملا

حُبِّ اہلِ بیت دے اس با وَفا کے واسطے

حضرتِ قاسمؓ کے صدقے بھر ہماری جھولیاں

کر فقیہِ دین صادقؓ کی دعا کے واسطے

کر عطا طیفوریوں کو ذکر و فِکرِ با یزیدؒ

بُو الحسنؒ کے خرقۂ صِدق و صفا کے واسطے

ہم کو خُو بُوئے علی دے از طفیلِ بُو علیؒ

پَر کُشا کر یُوسُفِؒ مردِ خدا کے واسطے

فیضِ عبد الخالِقؒ و فیضانِ عارفؒ کر عطا

حضرتِ محمودؒ شانِ اولیاء کے واسطے

حُرمتِ خواجہ علیؒ، بابا سماسیؒ کیلئے

بخش دے میرِ کلالِؒ حق نما کے واسطے

نام تیرا نقشِ دل ہو بہرِ شاہِ نقشبندؒ

حضرتِ یعقوبؒ کے سِرّ و خِفا کے واسطے

ہو عُبید اللہؒ و زاہدؒ کا ہمیں رستہ عطا

حضرتِ درویشؒ کے عِزّ و عُلا کے واسطے

بہرِ امکنگیؒ و خواجہ باقی باللہؒ کر مدد

شیخِ اَحمدؒ نائبِ خیرُ الوَریٰ کے واسطے

خواجۂ معصومؒ کا، عبدُ الاَحدؒ کا ہوں مرید

رحم کر مجھ پر حنیفِؒ پارسا کے واسطے

شاہ محمدؒ، شاہ زمانؒ و حاجی احمدؒ کیلئے

دستگیری کر حُسینِؒ مقتدا کے واسطے

امام علیؒ شاہِ زَمَنْ ہیں، میر صادقؒ شاہِ مَن

برکتیں دے بارک اللہؒ رہنما کے واسطے

شاہ ظفرؒ، صِدِّیق ڈاہرؒ، اور میاں مظہرِؒ کا فیض

کر عطا ان بندگانِ با خدا کے واسطے

عشقِ اَحمد، حُبِّ آل و اُلفتِ اصحاب دے

سیّدی حضرت ظفرؔ سے دلربا کے واسطے

دے سکونِ قلب، نفسِ مُطْمَئِن، عقلِ سلیمؔ

کر سراپا نور نوری پیشوا کے واسطے


اس شجرہ مقدسہ کو یاد کر لیں تو بہتر ہے۔ یہ بھی یاد رہے کہ سلسلے کا شجرہ ہر روز بلا ناغہ پڑھا جاتا ہے۔

شجرہ شماریات

جدول الحروف الشجرہ

نوری شجرہ شماریات

كلمات

نوع

حروف

نقط

اعداد

251

157

833

359

55350

حساب الشيفرة = 55350 = 2.3.3.3.5.5.41

   

ترتيب

حروف

التكرار

التحليل

1

1

1

2

ء

1

1

3

آ

1

1

4

ا

110

2.5.11

5

ب

35

5.7

6

پ

5

5

7

ت

14

2.7

8

ج

7

7

9

ح

24

2.2.2.3

10

خ

13

13

11

د

42

2.3.7

12

ڈ

1

1

13

ذ

1

1

14

ر

54

2.3.3.3

15

ز

6

2.3

16

ژ

1

1

17

س

35

5.7

18

ش

16

2.2.2.2

19

ص

12

2.2.3

20

ض

9

3.3

21

ط

25

5.5

22

ظ

3

3

23

ع

19

19

24

ف

19

19

25

ق

19

19

26

ک

49

7.7

27

گ

3

3

28

ل

33

3.11

29

م

44

2.2.11

30

ں

7

7

31

ن

28

2.2.7

32

ھ

3

3

33

ہ

30

2.3.5

34

و

55

5.11

35

ئ

5

5

36

ے

50

2.5.5

37

ی

53

53

المجموع

833

7.7.17

                        

نوری شجرے میں غیر موجود حروف (سواقطِ شجرہ)

سواقط الشجرہ شریف

ترتيب

حروف

1

ث

0

2

غ

0

3

ك

0

4

ه

0

5

ي

0

6

أ

0

7

إ

0

8

ة

0

9

ؤ

0

10

ى

0

نوری شجرے کے بڑے کلمات

  1. طیفوریوں: 8
  2. دستگیری: 7
  3. جھولیاں: 7
  4. برکتیں: 6

تفصیل

قسم

الكلمات

النوع

یک حرفی

10

2

دو حرفی

72

28

سہہ حرفی

63

48

چہار حرفی

53

45

پنج حرفی

44

25

شش حرفی

6

6

ہفت حرفی

2

2

ہشت حرفی

1

1

زیادہ نقطے والے کلمات

پیشوا: 8

نقشبند: 8

دستگیری: 6

الترتيب

التكرار

التحليل

1

1

1

2

آ

1

1

3

ا

42

2.3.7

4

ح

8

2.2.2

5

د

19

19

6

ڈ

1

1

7

ر

14

2.7

8

س

20

2.2.5

9

ص

1

1

10

ط

21

3.7

11

ع

7

7

12

ک

38

2.19

13

ل

12

2.2.3

14

م

18

2.3.3

15

ں

1

1

16

ہ

8

2.2.2

17

و

35

5.7

18

ے

46

2.23

المجموع

293

293

دون تكرار

18

2.3.3

الأسطر 35    النقط 0   مجموع النقط الكلي 0   مجموع التكرار 105

الترتيب        حروف لم تذكر        17        17

1        ب        0

2        ت        0

3        ث        0

4        ج        0

5        خ        0

6        ذ        0

7        ز        0

8        ش        0

9        ض        0

10        ظ        0

11        غ        0

12        ف        0

13        ق        0

14        ك        0

15        ن        0

16        ه        0

17        ي        0

18        ء        0

19        أ        0

20        إ        0

21        ة        0

22        ؤ        0

23        ى        0

24        ئ        0

اوپر دیا گیا شجرہ دو کالمی امیج ہے اور اسے نوری فونٹس میں اوپر سے نیچے لکھا گیا ہے۔


شجرۂ مقدسہ کا نقش مبارک

شجرۂ مقدسہ کا نقش مبارک

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

11080

11069

11058

11077

11066

11061

11075

11064

11078

11072

11067

11081

11070

11059

11073

11068

11062

11076

11065

11079

11074

11063

11082

11071

11060

یہ واقعی ایک حیرت انگیز بات ہے کہ  55350 کے تین در تین، چار در چار اور پانچ در پانچ اور نو در نو کے نقوش کامل بنتے ہیں یعنی پرائم نقش۔