عملیات کی زکوٰۃ

زکوٰۃِ عملیات کا آسان طریقہ

عملیات کی زکوٰۃ کا عمومی فارمولہ درج ذیل ہے۔ اس فارمولے کو استعمال کرتے ہوئے آپ کسی بھی عمل کی زکوٰۃ معلوم کرسکتے ہیں۔ نیز اس فارمولے کیلئے دنوں کی کوئی قید نہیں ہے۔ آپ جتنے دن کی زکوٰۃ معلوم کرنا چاہیں، کرسکتے ہیں۔

دو فارمولے

اوپر ایک ہی زکوٰۃ کیلئے دو فارمولے دیئے گئے ہیں۔ پہلا فارمولا عمل کے کلمات اور دوسرا عمل کے حروف پر کام کرتا ہے۔ عمل کے کلمات گننا چونکہ آسان ہے اس لئے زیادہ تر پہلا ہی فارمولہ استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن دوسرا فارمولہ زیادہ کمال رکھتا ہے اور آج کل کمپیوٹر گھر گھر موجود ہیں اس لئے حروف کی گنتی بہت آسان ہے۔ مائیکروسافٹ ورڈ بھی حروف اور کلمات کی گنتی دکھاتا ہے اس لئے میری دانست میں دوسرا فارمولہ ہی بہتر ہے۔

ایک مہینے کی زکوٰۃ

آپ اگر صرف ایک ہی مہینے کی عمل کی زکوٰۃ معلوم کرنا چاہتے ہیں جو کہ زیادہ تر استعمال میں رہتا ہے تو آپ اس کیلئے یہ فارمولہ براہِ راست لگا سکتے ہیں۔ یہ بھی اوپر ہی کے فارمولے سے عمل کی تیس دن کی زکوٰۃ کیلئے اخذ کیا گیا ہے۔

Simplified for One Month for easy calculations

Where

Q= No. of recitations of Holy Quran (Normally Q=1)

W = No. of words (of Wazeefa) &

D = No. of days of Wazeefa &

L = No. of Letters in Amal

The Zakat where Q = 1 is called Qurani Zakat of the Amal (Surah or Wazeefa)۔ Qurani Zakat is the lowest possible Zakat of an Amal (عمل) & this is the easiest Zakat for everybody.

Important Notes