کیس سٹڈیس - ہماری ریسرچ فایلوں کی کچھ مثال .

ڈاکٹر پرمیش بینرجس کلینک اینڈ ٹیلی میڈیسن ٹیم

اس پیج پر آپ کلینکل ریسرچ کے نتیجوں سے مطالق مریضوں کی کیس فائلیں کی مثال پاینگے .

اس کامیابی کے پیچھے ہماری کلینکس اور ٹیلی میڈیسن سروس کی ٹیم ہے .

ہماری ٹیم دنیا کے 87 سے بھی زیادہ ملکوں کے مریضوں کا علاج کیا کرتی ہے جسمیں معمولی اور انتہایی پیچیدہ قسم کے مریض بھی ہیں . اگر ہماری فہرست میں آپکو کوئی بھی بیماری نا دکھے تو بغیر کسی ہچکچاہٹ کے ہمارے ہومیوپیتھک تجربے کے بارے میں جاننے کے لئے ہمارے ساتھ

رابطہ قایم کریں

 

چونکه ہماری ٹیم نے ان مشکل حالات کا علاج کیا ہے، یہ ممکن ہے کے وہ آپکی صحت کے حال سے بھی نمٹ سکتی ہے.

بیماریاں - کیسس کے لئے یہاں کلک کریں

آٹزم

برین تمورس

کینسر

رینل فیلیار

اویرین سسٹ اور خواتین کی بیماریاں

ڈیبیٹس

هایپوتھایرویدِسم

پینکریاٹایطس

پایلس

کڈنی سٹونس

آرتھرایطس

لیور سرھوسس یا لیور کا فائبروسس

ملٹیپل سکلروسس

وغیرہ

اوپر جاییں

مریض کی تفصیلات

مقام

تفصیل

ایس. آر.

عمر - 13 سال  

خاتون

جنوبی دینجپور، مغربی بنگال.

آٹزم کے علاج کا آغاز - 5 جون 2013

 انکے تلفّظ میں وضاحت کی کافی کمی تھی. انکا سماجی رابطہ بھی کافی کم تھا. انکے رد عمل کے اظہار میں شدّت  کی کمی کمی تھی.  زیادہ تر وہ غصے میں رہا کرتی تھیں اور انکا روییا کافی شدید ہوا کرتا تھا

انکے حیض بھی غیر معمولی ہوا کرتے تھے.

حال ہی میں مریض کے والدین نے ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کے مریض اب کافی بہتر ہے . وہ ٹوٹے الفاظ کے ذریے گفتگو کر پا رہی ہیں . وہ اپنے خیالات کا اظہار کر پا رہی ہیں . انکا پلنگ میں پیشاب کرنے کا مسلہ مکمّل طور پر اب رک چکا ہے . انکے تلفّظ میں بہتری آ چکی ہے . الفاظ کا دهرانا بھی اب ختم ہو چکا ہے . انکا سماجی رابطہ بھی اب کافی بہتر ہے . انکے غصّے اور رویے میں 70 سے 80 فیصد تک بہتری آی ہے انکی  حیض اب باقایدہ .

 وہ اب بھی ہمارے نظامے علاج سے جدی ہی ہیں .  

پی. ایم.    

عمر - 7 سال

مرد.

کولکتہ، مغربی بنگال.

علاج کا آغاز - 28 جنوری 2015

اس وقت کے مسلے - انکا تلفّظ ٹھیک تھا لیکن وہ بیانات کو ام طور پر مکمّل نہیں کر پا رہے تھے . وہ ہمیشہ بیچین اور انتہائی طور پر هایپر ایکٹو رہا کرتے تھے . آنکھیں ملانے میں اور کسی بھی پہلو پر توججو دینے میں کافی دشواری ہوا کرتی تھی .

حال ہی میں مریض کے والدین نے بتایا ہے کے اب انکا تلفّظ صاف ہے اور اب وہ لمبے بیانات کو بھی مکمّل کر سکتے ہیں . بیچینی اور ہائپر ایکٹیویٹی بھی اب غایب ہو چکی ہے . اب وہ کافی آسانی سے آنکھ ملا پاتے ہیں . چیزوں پر توججو دینے کی صلاحیت میں بھی بہتری آی ہے .

ے. ڈی

عمر - 4 سال

بچی

کولکتہ، مغربی بنگال.

 

علاج کا آغاز - 9 جولائی 2014

اہم مسلوں کی فہرست - بڑھنے میں دیر ، رکی رکی سی بولی ، الفاظ میں صفائی کی کمی ، ہائپر ایکٹیویٹی ، توججو میں کمی ، سماجی رابطہ قایم کرنے میں مشکل ، غصّہ اور سنگین روییا .

موجودہ حال - وہ اب ہر لفظ کا تلفظ کر سکتی ہیں جو انسے بولنے کو کہا جاتا ہے . وہ اب کی الفاظ سے بنے جملوں کو بھی بول سکتی ہیں . وہ اب فرمانو حکم سمجھ پاتی ہیں اور انکو مانا بھی کرتی ہیں . وہ اب رنگوں کو انکے نام کے ساتھ پہچان پاتی ہیں . غصّے اور تشدد میں کافی کمی آی ہے . انکو کھانسی کا بھی مسلہ تھا اور اب ہمارے علاج کے ذریے اسمیں بھی کمی آ گی ہے

ے. کے

عمر - 7 سال

بچه

 

کولکتہ، مغربی بنگال.

علاج کا آغاز - 3 جون 2013

اہم مسلوں کی فہرست - مزاج میں اوتار چڑھاؤ ،ضددپن ، اپنے آپکو خود سے تپپڑ مارنے کی عادت ، بیچینی اور ہائپر ایکٹیویٹی ، غصّہ اور تشدّد سے بھرا روییا ، جملوں کو مکمّل کرنے میں ناکامی ، الفاظ کو دوھرانا ، آنکھ ملانے میں مشکل .

موجودہ حال - ہائپر ایکٹیویٹی میں 75 فیصد کی کمی ،ضددپن میں 75 فیصد کی کمی ، اب وہ اپنے الفاظ کو دوہرایا نہیں کرتے ، اب وہ اپنے جملوں کو مکمّل کر پاتے ہیں ، اب وہ اپنے آپکو نہیں مارا کرتے ، بیچینی میں کافی کمی

ایس. ایم

عمر - 7 سال

بچه

کولکتہ، مغربی بنگال.

علاج کا آغاز - 9 مارچ 2015

شدید طور پر ہائپر ایکٹیویٹی ، سماجی رابطہ بلکل بھی نہیں ، جواب دینے کی صلاحیت میں کافی کمی ، نظر میں کمی ، وہ اس وقت مسلسل طور پر ایلوپیتھک علاج کروا رہے تھے

اب انکی ہائپر ایکٹیویٹی میں کافی کمی آگیی ہے ، انکے والدین کے مطابق خود کو نقصان پہنچانے کی عادت میں بھی کافی کمی آگیی ہے

Brain Tumors                                                                                                                      Go to top...

مریض کی تفصیلات

مقام

تفصیل

جے. کے

عمر - 32 سال

خاتون

پٹنا، بہار.

مریض 18.01.2010 کو ہمارے کلینک پر پہلی دفہ تشریف لیے۔

ایم. آر. آئ. برین - 24.10.2009

مننجیوما -  

آخری ایم. آر. آئ. برین رپورٹ - 21.01.2013

 

نتیجہ - ایک چھوٹا  نوڈیولر بڑنےوالا

 فوکس جسکی ناپ تقریبن0.3 سینٹی میٹر  ہے اور وہ ٹینتوریل مارجن کے پیچھے داہنے طرف ٹکا ہے۔

                       30.01.2012

  کو تقریبن اسکی ناپ ملی میٹر  ہوگی۔    

آر. جی.

عمر - 33 سال

خاتون

ہوگھلی، مغربی بنگال.

 

مننجیوما، برین تیمر، جوجھ رہے تھے .

ہمارے ساتھ علاج کا آغاز 17 اپریل 2002 کو ہوا .

برین کا ایم. آر. آئ.، پلین اور کنٹراسٹ -01.03.2012  

نتیجہ -

برین کے کنٹراسٹ ایم. آر. آئ. سے پتا چلا -

انٹنستی انھنسنگ ،

الٹرڈ سگنل انٹنستی ماس - ناپ 20 mm (AP) X 19 mm (ML) X 16 (CC)] ایم ایم - ے پی

زخم پیراسلر کے داہنے طرف ہے .

11.06.2015 برین کا ایم. آر. آئ -

نتیجہ - عام مطالعہ

ناک پر جلن کا احساس اب نہیں ہے ، سر کا درد اب نہیں ہے ، الٹی اب نہیں ہو رہی ہے ، آیسدیتی اب کبھی کبھی ہوا کرتی ہے ، ہاتھوں اور پیروں کا کانپنا اب نہیں ہوتا ، بھوک کا مسلہ بھی اب ٹھیک ہو چکا ہے ، پیشاب بھی اب ٹھیک ہے۔

اب وہ کافی صحتمند ہیں۔

کے. کے

عمر - 37 سال

مرد

بھوبنیشور، اڑیسا.

برین ٹیومر کے مریض ، لو گریڈ گلیوما -

ٹیومر کا کم ہو جانا . انفلترٹو ایس. او. ایل. جسکی ناپ  08.08.2014 کو برین سٹم پر تقریبن 3.6-X-5.4-X-3.4.jpg. سینٹی میٹر ہے

10.09.2013 کو اسکی ناپ 5.2-x-5.4-x-4.3.jpg. سینٹی میٹر تھی.

پی. ایس

عمر - 44 سال

مرد

کیندرپاڑا، اڑیسا.

کیس - پوسٹ کرینیوٹومی اور پوسٹ ریڈیو تھیراپی

داہنے فرونٹو کا حال - ٹیمپورو - پیرییٹل آیناپلاسٹک ایسٹرو سایٹوما - ڈبلو. ایچ. او

گریڈ - 3

سرجری کی تاریخ - اپریل 2013

ہمارے ساتھ علاج کا آغاز - دسمبر 2013

جولائی 2013 میں لیزین کی ناپ -

اگر نتیجوں کی بات کریں تو ہمارے ساتھ علاج کے بعد وہ کافی بہتر محسوس کرتے ہیں 

ہمنے صرف مرض کو بڑنے سے ہی نہیں روکا ، ہمنیں مرض کو کم بھی کیا ہے

آر. سی

دلّی، دلّی این. سی. آر.

کیس - کینسر ، برین ٹیومر

- پوسٹ آپریٹو گلیوبلاسٹوما گریڈ ٤

اس قسم کا برین ٹیومر کیی سرجریس کے باد ، ریڈیو تھراپی اور مہنگی کیموتھیراپی کے باد بھی ، عام طور پر زیادہ سے زیادہ 14 مہینوں کا وقت دیتے ہیں . مریض ہمارے ساتھ 2 سے زیادہ سالوں سے ہی ہے

برین کی ایم. آر. آئ. رپورٹ - 20.10.2015

باہیں پیرییٹو میں آپریشن کے باد کی تبدیلی - اسیپیتل لوب 

(1.4-x-2.3-x-1.2-cm).jpg

اگر پچھلے سکین کے نتیجے کے ساتھ ملایین تو1.6-x-2.5-x-1.5-cm.jpg تک کی کمی آی ہے . پوسٹ آپریٹو کیویٹی اور ہلکے اضافے میں بھی کمی آی ہے . کسی بھی قسم کا لزین نہیں دکھا .

اب مریض کو کسی بھی قسم کی جسمانی شکایت نہیں ہے

بی. ایم

عمر - ٤٢ سال

خاتون

برین ٹیومر -

مئی 2007

ہماری ٹیلی میڈیسن سروس کے ساتھ جب رابطہ قایم کیا

برین ٹیومر - 54-x-42-mm.jpg, فورن

سرجری کی راہے.  

سرجری کا رسک کافی زیادہ تھا

انکے علاج کا خرچ انکے بھائی اٹھایا کرتے ہیں اور انہونیں ہمیں لکھا کے انکی آمدنی مہینے کے Rs.-12000.jpg  ہے

اب انکی بہیں کافی بہتر ہیں اور ہماری دوایوں کے ذریے انکو کافی آرام حاصل ہوا ہے  

انکو کبھی سرجری کی ضرورت نہیں ہوئی اور ہمارے پاس آنے کے باد انپر کسی بھی قسم کی روایتی دوایوں کا استمعال نہیں ہوا

ڈی. کے. ایس

عمر - 56 سال

مرد

رانچی، جھاڑکھنڈ.

برین ٹیومر -

قسم - آیسکسٹک سوانوما

اکتوبر - 2009

آیسکسٹک سوانوما سے مطالق اہم اشارے

ہمارے علاج سے انکا حال آہستے آہستے بہتر ہوتا رہا  اور کچھ ہی سالوں میں انکے تمام سمپٹمس ختم ہو گئے

پرمیش بینرجی ایڈوانسڈ ہومیوپیتھک پروٹوکول ٹریٹمنٹ کی نگرانی میں پہلے تو انکے برین ٹیومر کا بڑنا روک گیا ، پھر وہ کم ہونے لگا اور پھر اسکی ناپ تقریبن نا کے برابر ہو گی

13.09.2010

انٹرو پوسٹریرلی - 0.91

ٹرانسورسلے - 1.34

سپرو انفریرلی - 0.90

14.11.2011

انٹرو پوسٹریرلی - 0.85

ٹرانسورسلے - 1.38

سپرو انفریرلی - 0.74

08.10.2013

انٹرو پوسٹریرلی - 0.28

ٹرانسورسلے - 0.35

سپرو انفریرلی - 0.20

امپریشن -

اگر پچھلی ایم. آر. ای. رپورٹس سے

14.11.2013-(AP-0.85-X-T-1.38-X-SI-0.74).jpg

(AP-0.28-X-T-0.35-X-SI-0.20).jpg

برین سٹم کمپریشن کے کوئی بھی اشارے نہیں . باہیں کورونہ ریڈیتا میں لکونس پایے گئے  

ے. ایچ

عمر - 47 سال

خاتون

بنکوڑا، مغربی بنگال.

برین ٹیومر -

قسم - آیناپلاسٹک آیستروسایٹوما

مالٹیفوکل -

گریڈ - 3

سرجریز وغیرہ کے باد بھی انکے پاس صرف 3-4 مہینوں کا وقت بچا تھا ، لیکن وہ ہمارے علاج ، ٹیلی میڈیسن سروس ، کے ذریے اب تک ہمارے ساتھ ہیں اور اب تقریبن 3 سال ہو چکے ہیں . ہمارے علاج کے ذریے وہ آہستے آہستے صحتمند ہوتے جا رہی ہیں . انکا رایلس ٹیوب ہٹا دیا گیا ہے  

آر. ایس

عمر - 47 سال

خاتون

کٹوا، بردوان، مغربی بنگال.

برین ٹیومر -

قسم - پتوتری میکرو آیدنوما

برین ٹیومر کی اس قسم کے وہ مریض ہمارے بردوان سنٹر پر سپتمبر 2013 کو آییں. وہ اب کافی صحتمند ہیں

اور وہ اپنی زندگی کافی مناسب طور پر بسر کر رہیں ہیں

ے. ایل

عمر - 46 سال

خاتون

کولکتہ، مغربی بنگال.

کافی بڑے ناپ کا برین ٹیومر -

قسم - نیورو گلیل سیسٹ / گلیوما

جب وہ ہمارے پاس ایں تو اس ڈایگنوسس کے ساتھ لیزیان کے کیی اور اشارے تھے . انکے ایلوپیتھک ڈاکٹر نے جلد سرجری کرنے کو کہا ، لیکن انہونے ہمارے علاج کو چنا

مریض کی تفصیلات

مقام

تفصیل

ے. ایم

عمر - 65 سال

خاتون

مرشداباد، مغربی بنگال.

گال بلیڈر میں کینسر :

ٹیومر مارکر ٹیسٹ رپورٹ (10.12.2013):

CA 19.9 - 43.2 H (0 - 35)

لیور فنکشن ٹیسٹ رپورٹ (07.12.2013):

Bili (T) - 1.7 H (<1),

ALP - 654 H (100 - 290),

SGOT - 51 H (5 - 40),

SGPT - 74 H (5 - 40)

ٹیومر مارکر ٹیسٹ رپورٹ (01.01.2015):

CA 19.9 - 11.98 (0 - 37) -

کم ہوکے مناسب حد کے اندر آگیا ، پہلے 13.1 28.06.2014 کو .

لیور فنکشن ٹیسٹ رپورٹ - 29.06.2015

Bili(T) -- 0.66 (0.1 -- 1)

ALP -- 328 H (80 -- 306)

SGPT -- 18 (9 -- 43)

SGOT -- 23 (10 -- 35)

بھوک - اب ٹھیک ہے

گیس - 75 فیصد کم

خانے کے بعد چھاتی کے داہنے طرف درد - اب نہیں

ہارٹ برن - اب نہیں

موں کے اندر کھٹاپن - اب نہیں

پیٹ کا پھول جانا - اب نہیں

بی. کے

عمر - 60 سال

خاتون

کولکتہ، مغربی بنگال.

ایک پنکریاٹیک کینسر کے مریض کا ہمنیں علاج کیا . انکے پنکریاٹیک کینسر کا پتا ہمیں 2007 لگا . ابھی وہ مکمّل طور پر صحتمند ہیں .

انہونے سرجری ، کیموتھیراپی اور دوسری قسموں کی روایتی تھیراپس سے انکار کر دیا تھا اور انہونیں ہماری ماڈرن ہومیوپیتھی کو چنا جو کے پرمیش بینرجی ایڈوانسڈ ہومیوپیتھک پروٹوکول کے نام سے جانا جاتا ہے .  سیٹی سکین اور ٹیومر مارکر ٹیسٹ کے مطابق وہ مکمّل طور پر 16 مہینوں کے اندر صحتمند ہو گیں .  

بی. بی

عمر - 74 سال

خاتون

کولکتہ، مغربی بنگال.

موں کے کینسر کا معاملہ - سکوماس سیل کارسینوما

19.12.2011 پر ہمارا علاج شرو کر دیا گیا .

اس وقت کے مسلے :

موں کے داہنے طرف تیمر .

خون بہنا - کبھی کبھی

زبان پر جلن

درد - کبھی کبھی

 2015/11/05 کا حال :

موں کے داہنے طرف ٹیومر- اب نہیں

بڑت میں معمولی درد - اب نہیں

خون بہنا - ایک دفع 3 مہینے پہلے

زبان میں جلن - اب نہیں

رات کے وقت موں میں خشکی - کبھی کبھی  

ایم. ایل

عمر - 68 سال

خاتون

ہاوڑا، مغربی بنگال.

اورین کارسینوما کا معاملہ -

پوسٹ کیموتھیراپی -

ایک دفع ٹیپنگ کروانے کے بعد انہیں سنگین اسایٹس ہو رہا تھا .

 

انہیں زیادہ بلڈ پریشر اور هایپرکولسٹرولمیہ جیسے مسلے بھی تھے .

ہمارے علاج کے ذریے انہیں مرض کے تقریبن سبھی پہلوؤں میں بہتری حاصل ہوئ .

انکے پیٹ کے گھیرے میں کمی آی اور CA 125 کے ذریے کافی تبدیلی پیی گیی ، 11,064.82 سے نیچے 1775 تک ،  (2015/07/03) سے (2015/09/29) تک .

بی. آر. ایس

عمر - ٣٨ سال

مرد

 

پٹوندائی، اڑیسا

کولون کا کینسر -

فروری 2014 میں ہمارا علاج شرو ہوا .

ٹیب کے جسمانی مسلے -

پیٹ میں درد

کھٹی ڈکار

متلی اور قبض

مریض کے سبھی مسلوں سے نمٹا گیا ہے اور مریض کسی بھی دوا کے بغیر اب زندگی گزار رہا ہے .

فروری 2014 میں ناپ 5.8-X-6.8-X-8.4-cms.jpg. تھی .

سٹی سکین سے یہ بھی پتا چلا کے انکے پیٹ کا حال بھی اب درست ہے .  

ے. ایس

عمر - 56 سال

خاتون

وارانسی، اتر پردیش.

کینسر - پیریم پلاری کارسینوما (بائل ڈکٹ اور پینکریاس کے جنکشن پر)

وہ پیریم پلاری کارسینوما کے ساتھ 2009 میں ہمارے پاس ایں . وہ گزشتہ 4 سالوں سے مکمّل طور پر ٹھیک ہیں اور ملک کے ہر طرف ریل گاڑی سے سفر کیا کرتی ہیں اور کافی مناسب زندگی گزار رہی ہیں .

ایس. پی

عمر - 63 سال

مرد

پربا مدنیپور، مغربی بنگال.

گردے کا کینسر -

ستمبر 2014 میں ایک بڑے ماس کے ساتھ انہونیں ہمارے ساتھ رابطہ قایم کیا . وہ اب درست اور تقریبن آیسمپتومٹک ہیں . انہیں کارڈیاک سمیت کیی اور صحت سے مطالق پیچیدگیاں تھیں .

آر. پی. ایس

عمر - 68 سال

مرد

میرٹ، اتر پردیش.

کینسر - کولون ، لیور ، کیکم ، اپنڈکس .

اگست 2014 میں جب وہ ہمارے پاس اہے تھے تو کینسر پورے جسم میں  مکمّل طور پر فیل چکا تھا . وہ اب اچّھے ہیں اور انکی حالت مستحکم ہے اور وہ اچّھی طرح سے ہماری نگرانی میں ہیں .

جے. یں. آر

عمر - 74 سال

مرد

امتا، ہاوڑا، مغربی بنگال.

سکن کا کینسر -

قسم - بیسل سیل کارسینوما

7 جنوری 2014 کو وہ ہمارے پاس کنسرس لیزین کے ساتھ ہمارے باگنان سینٹر پر اہے . انکے مسلے کو کافی حد تک بہتر کر دیا گیا اور اب وہ تقریبن صحتمند ہیں اور ایک مناسب زندگی گزار رہے ہیں

جے. ڈی.

عمر - 74

مرد

ممبئی، مہاراشٹرا.  

کینسر - گلا

قسم - سکےمس سیل کارسینوما - مخر کی ہڈی .

مریض ہمارے ٹیلی میڈیسن سینٹر میں 2007 کو اہے

رینل فیلیر

                                                                                                                     

مریض کی تفصیلات

مقام

تفصیل

بی. ایس

عمر - 68 سال

خاتون

کولکتہ، مغربی بنگال.

رینل فیلیر- اسٹیج 5 -

قسم - هایپرٹنسو نیفرولوجی

ہمارے پاس اکتوبر 2011 میں رینل فیلیر کے ساتھ آییں .

کیی دفع ڈائلیسس ہو چکی تھی تاکے انکا کرتنن قابو میں رکّھا جا سکے .

وہ مسلسل طور پر ہمارے علاج کے نظام میں 10 اگست تک تھیں اور کچھ  وجوہات سے انکو دوایوں سے دور رکّھا گیا تھا .

کچھ وقت گزرنے کے بعد ہسپتال جانا پڑا کیوں کی انکے  کریتنن کی سطح کافی بڑ گئی تھی اور دو دفع ڈائلیسس کرنا پڑا .

اسکے باوجود انکے کریتنن کی ستہ 6 زیادہ ہو گئی تھی اور Hb مسلسل طور پر کم ہوتے جا رہا تھا .

انہونیں ہماری دوایوں کو پھر سے 17 ستمبر 2015 سے لینا شرو کر دیا اور انکی حالت درست ہو گیی ، کریتنن کی سطح کم ہوتے رہی ہر بلڈ رپورٹ کے ساتھ Hb مسلسل بڑتا رہا .

نومبر 2015 -

کریتنن 6.37 سے 3.41 ہو گیا جب ہمارا علاج پھر سے شرو ہوا .

یوریا کا مقداراسکے درمیان 196 سے 69 پر چلا گیا .

یہ ہمارے علاج کے نظام کی تاسیر کی ایک کافی ضروری مثال ہے .

ایم. ایس. ایس

عمر - 68 سال

مرد

.بلود، چتیسگڑ.

رینل فیلیر -

قسم - 2

ڈایبیطس نفروپیتھی - اسٹیج 5

ہماری ٹیلی میڈیسن سروس کے ساتھ اپریل 2014 کو رابطہ قایم کیا .

اس وقت وہ ہفتے میں ایک دفع ڈایلسس  کروایا کرتے تھے .

انکے کریتینین کی مثال 8 زیادہ ہوتے جا رہی تھی . اپنے شوگر کے مقدار کو برقرار رکھنے کے لئے وہ انسلن کے 22 یونٹس لیا کرتے تھے .

 19 اگست 2014 کو انکی ڈایلسس روک گیی .

اب انکے کریتنن کی سطح 4 اور 6 کے درمیان ہے .

انکی انسلن یونٹس اب 22 سے 5  پر آگیی ہے  

 

ایس. بی. ایس

عمر - 43 سال

مرد

چتیسگڑ

رینل فیلیر-

اسٹیج 5 -

قسم - هایپرٹنسو نفروپیتھی

انہونیں ہماری ٹیلی میڈیسن کے ساتھ اسٹیج 5 پر جاکر رابطہ قایم کیا جو کے آخری اسٹیج ہوا کرتا ہے .

یہ ستمبر 2013 تھا اور انکے کریتنن کا مقدار 4.29 تھا .

وہ ڈائلیسس شرو کروا رہے تھے جسکی وجہ سے بعد میں کڈنی کو بدل دینے کی ضرورت ہوتی .

اکتوبر 2015 میں کریتنن کا مقدار 2.28 ہو گیا جو کے تقریبن آدھا ہو گیا .

کے. سی

عمر - 58 سال

مرد

کولکتہ، مغربی بنگال.

رینل فیلیر - اسٹیج 2

قسم - هایپرٹنسو نفروپتھے

یہ رینل فیلیر کا زیادہ مشہور معاملہ نہیں ہے کیوں کی جب ہمنیں علاج شرو کیا تھا تو کریتنن کا مقدار زیادہ خطرناک نہیں تھا .

ہمارے علاج کے وجہ سے کریتنن کے مقدار کو مناسب ستہ پر رکّھا گیا ہے جو کے 3 کے اندر ہے جب سے ہم انکا علاج کر رہے ہیں .

 

اگر ہم نا ہوتے تو ایسے مریضوں کو اکسر ڈایلسس کروانے کی ضرورت ہوتی اور بعد میں کڈنی کو بدل دینا پڑتا .

 

زنانہ بیماریاں

مریض کی تفصیلات

مقام

تفصیل

پی. این

عمر - 27 سال

خاتون

اسنسول، مغربی بنگال.

علاج کی آغاز - 12 اگست 2013

مرض - بنیادی طور پر بانجھ پن اور بھاری یوٹرس اور پی. ایس. او. ڈی.

ہمارے علاج کا نتیجہ - ہمارے علاج کے 3 مہینوں کے بعد وہ اب ماں بننے والی ہیں

 

پی. ایل. ڈی

عمر - 29 سال

خاتون

 

بنکوڑا، مغربی بنگال.

ہمارے ساتھ علاج کا آغاز - 3 ڈسمبر 2011

مرکزی مسلہ - پیٹ کا درد جو کے پیچھے کی طرف اور بایئں پیر کی طرف بڑتا ہے .

 

غیرمعمولی حیض

یو. ایس. جی. (27.11.2011): باہیں طرف ٹیوبو اویریان ماس

6.5-X-3.2.jpg 

19.04.2014  

حیض - ٹھیک

پیٹ کا درد اب نہیں ہے

پیٹ کے نیچے والے حصّے کا یو. ایس. جی. (13.04.2014) - ٹھیک

7.78-X-4.49-X-3.77-cm.jpg

امپریشن - ٹھیک  

ای. پی

عمر - 25 سال

خاتون

بنگلور، کرناٹکا.

علاج کا آغاز - ستمبر 2013

مرض - بایلےٹرل پولسسٹک اوریان ڈیزیز

3 مہینوں کے اندر ہمارے علاج کے بعد یو. ایس. جی. کے مطابق اوریس میں سسٹ نہیں ہے .

اب وہ ہمارے علاج کے نظام میں صرف پیٹھ کے درد کا علاج کروا رہی ہیں اور انکے حیض میں بھی اب کوئی مسلہ نہیں ہے

این. بی

عمر - 40 سال

خاتون

ہاوڑا، مغربی بنگال.

 

علاج کا آغاز - جون 2014

مرض - بھاری یوٹرس ، ماینوما اور اوریان سسٹ .

ہمارے پاس آنے سے پہلے انکو سرجری کروانے کی راہے دی گیی تھی .

2015 -

انہونے پیٹ کے نیچے والے حصّے کا پھر سے یو. سی. جی. کروایا . اب دونو اواریس ٹھیک تھیں . ماینوما اب نہیں تھا اور یوٹرس کی ناپ بھی گھٹ گیی تھی .

ایف. کے

عمر - 24 سال

خاتون

ادیپور، راجستھان.

علاج کا آغاز - ستمبر 2014

یو. ایس. جی. لوئر آیبڈومن رپورٹ - 16.06.2014

دونو اوریس کی ناپ کیی چھوٹے چھوٹے فولکلس کے ساتھ - کافی بڑ

گیی تھی جنکی ناپ 4-6-mm.jpg تھی

داہنی اوری کی ناپ

37-x-20-x-27-mm-(Vol-11.2-cc).jpg

بایں اوری  کی ناپ 

33-x-27-x-22-mm-(vol-10.6-cc).jpg

امپریشن - لوئر آیبدومن کی یو. ایس. جی. رپورٹ - 09.06.2015

دونو اواریس کی ناپ اب مناسب ہے .

داہنی اوری

28-x-26-x-16-mm-(vol-5.9-cc).jpg

 

کم ہو گیی

- پہلے

(previously-37-x-20-x-27-mm-(vol-11.2-cc)-on-16.06.2014).jpg

بایں اوری

28-x-30-x-12-mm-(5.6-cc).jpg

کم ہو گیی - پہلے

33-x-27-x-22-mm-(vol-10.6-cc)-on-16.06.2014.jpg

پلوس میں کوئی بھی سالڈ یا سسٹ ماس نہیں دکھا -

کمی آی - پہلے دو اوریس کیی سارے چھوٹے چھوٹے فولکلس سے بڑ گیں تھیں اور 16.06.2014 کو انکی ناپ تھیں 4---6-mm.jpg 

کسی بھی قسم کا مسلا نہیں دکھا .

 

ڈایبٹیز

                                                                                                                             

مریض کی تفصیلات

مقام

تفصیل

جی. ایچ. ایم

عمر - 52 سال

مرد

بردوان، مغربی بنگال.

ایک ڈایبیطس کے مریض حال ہی میں ہمارے بردوان سنٹر میں تشریف لاہے . جب وہ کافی سال پہلے ہمارے پاس اہے تھے تو انکو کافی زیادہ فاسٹنگ بلڈ شوگر 209 کے ساتھ ڈایبیطس ملیٹاس کا مرض تھا .

انکے آیلوپتھک ڈاکٹرز نے انکو زندگی بھر آیلوپتھک دوائیاں لینے کی رہے دی تھی . جب سے وہ ہماری ٹیم کے ذریے اپنا علاج کروا رہے تھے ، تب سے انکے بلڈ شوگر کی سطح بہتر ہوتے جا رہی تھی . اب انکا شوگر لیول کافی مناسب ہے جیسے کے -

 

ڈایبیٹک پروفائل رپورٹ -  06.10.2015

5.82-(6).jpg

ایف. بی. ایس.80-(70----110).jpg  مناسب

 .پی. بی. بی. ایس

132.jpg

ے. پی.

عمر - 41 سال

خاتون

باگنان، مغربی بنگال.

ہمارے ساتھ علاج کا آغاز - دسمبر 2014

وہ مسلسل طور پر انسلن لے رہیں تھیں لیکن اسکے باوجود انکا بلڈ شوگر کافی زیادہ تھا . آہستے آہستے ہمنے انکی ڈایبیطس کو کامیابی سے ٹھیک کر دیا اور اسکے ساتھ ساتھ ہمنے انکے انسلن کے مقدار کو بھی تقریبن آدھا کر دیا .

پہلے کی خوراک - روزانہ 24/22

ابھی کی خوراک - روزانہ - 10/8

پی. کے. بی

عمر - 48 سال

مرد

جمشیدپور، جھاڑکھنڈ.

ڈایبیطس کے ساتھ ساتھ کی قسموں کے مرض .

جولائی - 2015

انکی ابتدایی فاسٹنگ بلڈ شوگر کا مقدار - 320

ہمارے علاج کے ایک مہینے کے بعد - گھٹ کر 232 ہو گیا .

صحت کے حال کی بہتری کے ساتھ ساتھ اس وقت انکا فاسٹنگ بلڈ شوگر 167 ہے .

مریض کو گال بلیڈر سٹون کا بھی مرض ہے لیکن ہمارے علاج کی وجہ سے انکو کسی بھی قسم کی پیچیدگی سے گزرنا نہیں پڑا

ایم. پی. کے

عمر - 36 سال

مرد

بردوان، مغربی بنگال.

مرض - ڈایبیطس

قسم - 2

علاج کا آغاز - 20 فروری 2015

دو مہینوں میں HbA1c 6.5 سے کم ہوکر 5.1 ہو گیا جو کے ابھی کافی قابو میں ہے .

آر. پی.

عمر - 51 سال

خاتون

گنجام، اڑیسا.  

ہمارے ساتھ علاج کا آغاز - 19 اپریل 2014

مرض - هایپوتھایرویندِسم / ایچ. ٹی. این. / او. اے. /  هایپرکولسٹرولمیہ اور رپورٹس کا کہنا تھا کے معاملہ کافی آگے جا چکا تھا .

ہماری ٹیلی میڈیسن سروس کے ساتھ رجسٹرڈ ہونے اور ہمارے علاج کا فایدہ اٹھانے کے بعد وہ ابھی کافی بہتر ہیں اور یہ ہم انکی رپورٹس کے ذریے سابت کر سکتے ہیں .

لپڈ پروفائل ٹیسٹ رپورٹ - 01.03.2015

کول (ٹی) - 222 ایچ (125-200)

کمی آی -

پہلے - 24.09.2014 کو 6.68

یورک ایسڈ - 6.2 ایچ (2.6-6)

کمی آی -

 پہلے - 24.09.2014 کو 6.٦٨

 

ڈایبیٹک پروفائل رپورٹ - 01.03.2015

HbA1c – 5.9

کمی آی -

پہلے - 24.09.2014 کو 6.3

حائپوتھائروئڈضم

مریض کی تفصیلات

مقام

تفصیل

ے. کے

عمر - 31 سال

خاتون

ہزاریباغ، جھاڑکھنڈ.

مریض کا ای میل -

محترم / محترمہ

ہم گزشتہ ڈیڈ سالوں سے آپکے ٹیلی میڈیسن سینٹر کے ساتھ جڑے ہوے ہیں . جس مرض کی وجہ سے ہمنے آپکی ٹیم کے ساتھ رابطہ قایم کیا تھا ، وہ اب ٹھیک ہو گیا ہے .میرے مرض کو دایگنوس کرنے میں اور ان سالوں میں اس مرض کا علاج کرنے میں ڈاکٹر پی. بینرجی اپنی ٹیم کے ساتھ کافی درست تھے . میں آپکی ٹیم کا کافی شکرگزار ہوں . میں آپکے ٹیلی میڈیسن سینٹر کی جانکاری اپنے دوستوں اور رشتےداروں کو بھی دیا کرتا ہوں . میں دوبارہ آپکو پورے اخلاص کے ساتھ آپکو شکریہ کہنا چاہتا ہوں کیوں کی اپنے میری حمایت کی اور مجھے حوصلہ دیا . اوپر لکھی ہوئی وجوہات سے میں سبسکرپشن کو رینیو نہیں کر رہا ہوں .

شکریہ .

ڈی. بی

عمر - ٣٥ سال

خاتون

ہوگھلی، مغربی بنگال.

علاج کا آغاز - 17 مئی 2014

مرکزی مسلے - کمزوری ، یادّاشت میں کمی ، دھڑکن کا بڑ جانا اور ذہنی بیچینی .

آخری دورہ - 27 اگست 2015

مریض کی حالت میں کافی بہتری آی .

کمزوری - نہیں رہی

یادّاشت - میں بہتری آی

دھڑکن - مناسب

ذہنی بیچینی - نہیں رہی

ٹی. پی

عمر - ٢٣ سال

خاتون

بنکوڑا، مغربی بنگال.

علاج کا آغاز - 10 اپریل 2013

اس وقت کے مرکزی مسلے - ذرہ سی محنت کے بعد تھک جانا ، غنودگی ، سردی ، بالوں کا جھڈنا .

ٹی. ایس. ایچ. - 7.6 (0.7  سے 6.4 مناسب ہوتا ہے )

موجودہ حالات -

تھکان - 75 فیصد کی کمی

غنودگی - نہیں رہا

سردی - اسے مطالق اشارے اب نہیں رہے

بالوں کا جھڈنا - 50 فیصد کی کمی

ٹی. ایس. ایچ. - 2.2 (0.42 سے 5.45 مناسب ہوتا ہے)

(19 مارچ 2014)

ایس. ایس

عمر - 35 سال

خاتون

کولکتہ، مغربی بنگال.

28.11.2013 -

ٹی. ایس. ایچ. - 10.38 (مناسب 0.352 - 5.5)

10.04.2014 -

ٹی. ایس. ایچ. - 5.56 (مناسب 0.352 - 5.5)

حالت میں بہتری -

آلسیپن ، ذہنی بیچینی ، بالوں کا جھڈنا کافی حد تک کافی کم ہو گیا .

جی. بی

عمر - 31 سال

خاتون

کولکتہ، مغربی بنگال.

کافی سالوں سے مریض آیلتروکسن 100 mcg لے رہے تھے .

پھر اسے بندھ کرکے وہ ہماری دوائیاں لینے لگے .

اور پھر اسکے بعد انہیں ہماری دوائیاں جاری رکھنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی .

ٹی. ایس. ایچ. - 4.80 (مناسب 0.42 -- 5.45)

پینکریاٹائٹس

مریض کی تفصیلات

مقام

تفصیل

ایس. ایم

عمر - 12 سال

بچه

درگاپور، مغربی بنگال.

مرض - رکرینٹ اکیوٹ پینکریتایطس

ہمارے کلینک کا پہلا دورہ - 19 مئی 2015

انکے موجودہ آیمایلس اور لایپس کی سطح (جو کے سب سے ضروری پیرامیٹرز ہوتے ہیں ) کم ہوکر مناسب سطح پر آ گیی ہے .

لایپس - 26 (13-60) - اب کم ہوکر مناسب حد کے اندر ہے . (پہلے 02.05.2015 کو 1727 تھا )

آیمایلس - 52.9 (30-118) - کم ہوکر مناسب حد کے اندر ہے . (پہلے 02.05.2015 کو 2676 تھا)

ے. ایس

عمر - 18 سال

لڑکا

شمالی مدنپور، مغربی بنگال.  

انکے پینکریتایطس کے مرض کا علاج ہمنے کیا تھا .

پہلے وہ 10 سالوں سے ایلوپتھک کے ذریے علاج کروا رہے تھے .

ایلوپتھک علاج کے دوران 10 سالوں میں انکو تقریبن 60 دفع اسپتال میں داخل کرنا پڑا تھا . ہمارے ساتھ علاج شرو کرنے کے بعد صرف ایک دفع اسپتال جانا پڑا

پی. جی

عمر - 9 سال

بچی

منڈی گوبندگاڑ، مغربی بنگال.  

مرض - شدید اور مسلسل طور پر ہونے والی پینکریتایطس .

ہمارے ساتھ علاج کا آغاز - ٹیلی میڈیسن کے ذریے 01.04.2014 کو .

ہمارے کلینک کا دورہ کرنے کی کبھی بھی ضرورت نہیں پڑی 

لایپس - 84 (0-200) - کم ہوکر مناسب حد کے اندر .

15.02.2014 کو 520 (0-200) تھا .

آیمایلیس - 51 (25-110) - کم ہوکر مناسب حد کے اندر .

15.02.2014 کو 1264 (35-140) تھا .

ے. کے

عمر - 34 سال

مرد

ابوہر، پنجاب.

ٹیلی میڈیسن کے مریض -

جب انہونے ہمارے ساتھ رابطہ قایم کیا تھا تو انکے مسلسل طور پر ہونے والے کرونک کیلسفک پینکریتایطس کی لمبی تاریخ تھی لیکن ہمارے علاج کے بعد وہ اب کافی صحتمند ہو چکے ہیں . سب ہی سکنس نے اسکی تایید کی ہے .

اسکی وی. سی. ریکارڈنگ بھی موجود ہے .

 

آر. ایس

عمر - 54 سال

خاتون

کولکتہ، مغربی بنگال.  

مرض - پینکریتایطس

ہمارے ساتھ علاج کا آغاز - 11 نومبر 2013

لیور فنکشن ٹیسٹ رپورٹ - 03.09.2013

جی. سی. ٹی. - 61 ایچ (7-58)

آیمایلیس - 158 ایچ (28-100)

پیٹ میں بھاریپن اور سوجن .

گاسٹرک کی وجہ سے چھاتی میں درد .

پیٹ کی گیس - دل میں جلن ، موہ میں خٹاپں - کبھی کبھی

لیور فنکشن ٹیسٹ رپورٹ - 13.01.2014

امایلیس - 80 (28 -- 100)

اینزائم اسے رپورٹ - (13.03.2014):  

لایپس - 53 (8 -- 57) ، امایلیس - 70 (36 -- 128)  

اب گاسٹرک سے مطالق تکلیف نہیں ہے .

 پیٹ کا درد - نہیں ہے

پیٹ میں بھاریپن اور سوجن - نہیں ہے

گاسٹرک کی وجہ سے چھاتی میں درد - نہیں ہے

دل کی جلن - نہیں ہے

موہ میں خٹاپن - نہیں ہے  

ایس. آر

عمر - 30 سال

مرد

کولکتہ/باگنان، مغربی بنگال.

کرونک پینکریتایطس - بار بار پینکریتایطس اٹیک ، 2011 میں وزن کافی کم ہو جانا .

انکی حالت میں کافی بہتری آی ہے اور وہ کافی درست زندگی گزار رہیں ہیں .

انکے جسم کا وزن پینکریتایطس ہونے سے پہلے جیسا ہو گیا ہے جو کے 73-74 کلو ہے .

جب وہ پینکریتایطس سے جوجھ رہے تھے تو انکا وزن کم ہوکر 62-64 کلو ہو گیا تھا .

اب وہ بغیر کسی پابندی کے خانہ کھایا کرتے ہیں .

                                                                                                                                    پائلس

مریض کی تفصیلات

مقام

تفصیل

ایم. ایس

عمر - 30 سال

خاتون

باگنان، مغربی بنگال.

مرض - پایلس سے مطالق سنگین حالت . انکو سرجری کا مشورہ دیا گیا تھا .  

ہمارے ساتھ علاج کا آغاز - ستمبر 2015

تب سے آج تک انکی حالت میں کافی بہتری آی ہے .

صرف پایلس سے مطالق مسلوں میں بہتری ہی نہیں ، بلکے درد ، جلن اور بلیڈنگ میں بھی .

پروستروشن کی ناپ میں بھی کمی آی ہے  

ے. ایس

عمر - 28 سال

خاتون

بھاگلپور، بہار.

ہمارے ساتھ علاج کا آغاز - 11 جولائی 2012

مسلا - سنگین طور پر جلن اور بلیڈنگ کے ساتھ ساتھ درد .

انکو پیٹ کے گیس سے مطالق مسلا بھی تھا .

ابھی انکی حالت کافی بہتر ہو چکی ہے اور یہ ہماری دوایوں کی کم سے کم خوراک لے رہے ہیں .

انکے تمام مسلے کافی کم ہو گئے ہیں اور انکو سرجری کروانے کی بھی ضرورت نہیں پڑی  

پی. ایس

عمر - 56 سال

خاتون

مالدا، مغربی بنگال.

ہمارے کلینک کا پہلا دورہ - جولائی 2012

مرض - پایلس اور اسٹیو آرتھرایطس

ہمارے علاج کی وجہ سے وہ ابھی کافی بہتر ہو چکے ہیں اور انکے پایلس سے مطالق مرض تقریبن غایب ہو چکے ہیں .

اب انہیں سرجری کی کوئی ضرورت نہیں ہے .

ایس. ایس

عمر - ٣٩ سال

خاتون

کولکتہ، مغربی بنگال.

مرض - پایلس ، جو کے انکا سبسے اہم مسلا تھا جب انہونے ہمارے ساتھ علاج کا آغاز مارچ 2014 میں کیا تھا

ایک مہینے کے بعد جب وہ ہمارے پاس دوسری دفع ایں تو پایلس سے مطالق مسلے غایب ہو چکے تھے ، جیسے کے سوجن ، درد اور جلن

 

ہمارے علاج کی وجہ سے ابھی وہ کافی مناسب طور پر صحتمند ہوتے جا رہی ہیں اور پایلس کا اب کوئی بھی علمت نہیں ہے

 

ے. بی

عمر - 22 سال

مرد

بیرکپور، مغربی بنگال.

 ہمارے ساتھ علاج کا آغاز - 6 اگست 2012

اس وقت کے مسلے - اینس میں بلیڈنگ ، اسکے بعد درد اور جلن  

موجودہ حالات -

اینس میں بلیڈنگ - اب روک گیی ہے

درد - کبھی کبھی

جلن - اب نہیں ہے

اب مریض کو سرجری کی کوئی ضرورت نہیں ہے

کڈنی کا پتھّر

                                                                                                                     

مریض کی تفصیلات

مقام

تفصیل

آر. ایس

عمر - ٣٢ سال

مرد

کولکتہ، مغربی بنگال.  

 

ہمارے کلینک کا پہلا دورہ - 25 فروری 2014

یو. سی. جی. رپورٹ کے مطابق ، 6 جنوری 2014 -

داہنے کڈنی کے پتھر کی ناپ -  9 mm

بایں کڈنی کے پتھر کی ناپ - 7 mm

یو. سی. جی. رپورٹ کے مطابق ، 4 اپریل 2014 -

رپورٹ - درست

اب پتھر نہیں رہے

پہلے وہ ہیپاتومگالی سے بھی جوجھ رہے تھے (تھوڈے فیٹ کی تعداد میں تبدیلی کے ساتھ )

ہمارے علاج کے بعد ، یو. سی. جی. کے مطابق ، سب درست ہے  

ے. سی

عمر - 40 سال

خاتون

ہاوڑا، مغربی بنگال.

ہمارے ساتھ علاج کا آغاز - 9 اپریل 2014

11.03.2014 -

یو. ایس. جی. رپورٹس کے نتیجے - کیی چھوٹے چھوٹے رینل کیلکولی

 3.2-mm,-2.7-mm-and-3.4-mm.jpg 

داہنی کڈنی - ناپ  

2.6-mm,-3.0-mm.jpg

14.11.2014 -

یو. ایس. جی. رپورٹس کے نتیجے - اب کوئی کیلکولی موجود نہیں  

ایم. ایس

عمر - 59 سال

مرد

بنکوڑا، مغربی بنگال.  

USG KUB (11.04.2014) bilateral nephrolithiasis.

Right kidney calculas - 4.1 mm

ہمارے ساتھ علاج کا آغاز - 24 اپریل 2014

11.04.2014 -

یو. ایس. جی. کے. یو. بی. بایلٹرل نفرولتھیاسس

4.1.jpg

بایں کڈنی کا کیلکولس

10.7.jpg-

04.09.2014 -

یو. ایس. جی. - اب کوئی کیلکولس موجود نہیں

 

این. ایم

عمر - 33 سال

خاتون

بولپور، مغربی بنگال.

 

ہمارے ساتھ علاج کا آغاز - 9 نومبر 2013

23.02.2013 -

یو. ایس. ڈی. آیبڈومن - کیلکولس

7.8.jpg

ہمارے ساتھ علاج کے بعد جب یو. ایس. جی. کروایا گیا تو اسمے کوئی کیلکولس نہیں پایا گیا

ایس. ایم

عمر - 37 سال

خاتون

پونے، مہاراشٹرا.  

یو. ایس. جی. آیبڈومنو پیلوک - 10.07.2013

امپریشن -

گال بلیڈر پھیل گیا تھا  

گال بلیڈر میں 12-13.jpg کا موبائل ایکوجینک کیلکولس پایا گیا .

گال بلیڈر میں ایک چھوٹا سا کونسنترک میوکوسل بڑتا ہوا پایا گیا  

دونو کڈنیوں میں 2-3.jpg کے چھوٹے ایکوجینک لیزین پایے گئے

یہ چھوٹے کیلکولی کی علمت ہو سکتی ہے  

آیبڈومنو پیلوک سونوگرافے رپورٹ - 16.07.2015

لیور ، گال بلیڈر ، پینکریاس ، سپلین ، دونو کڈنیاں ، یوریٹارس اور دونو اوریاں - ناپ اور دکھنے میں کافی مناسب .

امپریشن - چھوٹا امبلکل ہرنیا . . . .

باقی کا آیبڈومینو پیلوک مطالعہ - مناسب حد کے اندر ہے .

 

Kolkata/Bagnan

اَرتھرائٹس                                                                                                                             

مریض کی تفصیلات

مقام

تفصیل

ے. ڈی.

عمر - 34 سال

مرد

مرشدآباد، مغربی بنگال.  

5 نومبر 2012

دایگنوسس - روماتویڈ آرتھرایٹس

مرض - کی قسموں کے جوڑوں میں درد ، سوجن اور سختپن .

یہ مارز اوٹو امیون ہوتا ہے اور اسکا علاج کرنا باقی قسموں کے علاج کے نظاموں میں تقریبن ناممکن ہے .

لیکن ہمارے علاج کے وجہ سے آہستہ آہستہ انکا درد ، سوجن اور سختپن میں کمی آنے لگی اور آخر میں ایک ایسا دور آیا کے انکا درد مکمّل طور پر غایب ہو گیا .  

   

جی. ایس

عمر - 43 سال

خاتون

کولکتہ، مغربی بنگال.  

 

ٹرومٹک لمبر سپونڈلوسس -

ہمارے ساتھ علاج کا آغاز - 21 مئی 2014

اس وقت کا مرض -

لمبوسکرل علاقے میں درد .

درد دونو پیروں کی جانب بڑ گیا ، خاص طور پر تب جب بیٹھنے کی حالت سے کھڈے ہونا پڑتا تھا اور جب جھکنا پڑتا تھا .

اینٹھن ، سوجن ، سختپن ، دونو رانوں کا سنن ہو جانا ، داہنے تلوے میں درد ، رانوں میں جلن ، چلنے میں دشواری .

موجودہ حالات -

مریض کے مطابق ، اوپر لکھے ہوئے سب ہی مسلے کافی کم ہو چکے ہیں

ڈی. ڈی

عمر - 65 سال

خاتون

کولکتہ، مغربی بنگال.  

دایگنوسس - ارتھرایطس اور ہائپرٹینشن

گھٹنوں کے جوڑوں میں سنگین درد اور سوجن .

انکے باییں کندھیں میں سختپن اور درد .

ہمارے علاج کے وجہ سے وہ ابھی کافی بہتر اور صحتمند ہیں .

انکے گھٹنوں کی سوجن اور درد کم ہو گئے ہیں اور انکے کندھے کا درد بھی غایب ہو گیا ہے .

انکی جسمانی حرکت اب کافی آسان ہو گیی ہے

 

ایس. جے

عمر - 46 سال

خاتون

ہوگھلی، مغربی بنگال.  

 

ہمارے بردوان کلینک کا پہلا دورہ - اپریل 2015

اس وقت کا مرض .

دونو کندھوں میں پیٹھ اور نیچے کی جانب درد .

ہمارے علاج کے دو مہینوں کے اندر ، وہ بہتر محسوس کرنے لگیں اور وہ اب کافی درست حالت میں ہیں  

 

بی. ایس

عمر - 77 سال

خاتون

مرشدآباد، مغربی بنگال.  

ہمارے ساتھ علاج کا آغاز - 19 اکتوبر 2013

اس وقت کے مرض -

روماٹوید آرتھرایطس اور اسے مطالق مرض ، باییں گھٹنے میں درد ، کمر سے نیچے والے حصّے میں درد اور صوبہ کا سختپن ، باییں ٹخنه کے جوڈ میں سوجن .

اور وہ اوپر لکھے مرض سے گزشتہ 5 سالوں سے پریشان تھے .

اوپر لکھے سب ہی مرض کافی حد تک ہمارے علاج کی وجہ سے کم ہو گئے ہیں

 

لیور کا سرہوسس

                                                                                                             

آئ. جی

عمر - 2 سال

بچه

کولکتہ، مغربی بنگال.  

 

مرض - لیور کا سرھوسس - فورن لیور ٹرانسپلانٹ کا مشورہ .

ایک 6 مہینے کے بچے کو فورن لیور ٹرانسپلٹ کروانے کا مشورہ دیا گیا .

ہمارے ساتھ ایک سال سے وہ درست ہے اور اسکے لیور سے مطالق تمام پیرامیٹر تیزی سے بہتر ہوتے جا رہے ہیں .

اب تک ڈیڈ سال ہو گئے ہیں اور اسکے صحت میں تیزی سے بہتری آی ہے

ملٹپل سکلیروسس

                                                                                                             

این. ایم

مرد

 

پونے اور اب یو. ایس. ے. میں.  

ملٹیپل سکلروسس

جب مریض نے ہماری ٹیلی میڈیسن سروس سے 2008 میں پہلی دفع رابطہ قایم کیا تو انہیں بار بار ملٹیپل سکلروسس کے اٹیکس آیا کرتے تھے . ہمارے علاج سے اسمیں کمی آی اور تمام مسلے کافی کم لوقت میں ٹھیک ہو گئے .

 

ہم اس معاملے میں نظر رکھ رہے ہیں اور جنوری 2016 تک ملٹیپل سکلروسس کا ایک بھی اٹیک نہیں ہوا . اب ہماری دوائیاں بھی روک چکی ہیں

کئ اور بیماریاں                                                                                                                                    

مریض کی تفصیلات

مقام

تفصیل

.اے. ایم

عمر - 62 سال

.مرد

.ہاوڑا، مغربی بنگال

راستے میں ایک حادثے کی وجہ سے یہ برین ہیمریج سمیت کیی سنگین زخموں سے جوجھ رہے تھے. ایلوپیتھک دوایوں سے علاج کا آغاز تو کیا گیا، لیکن اسسے آلسپن اور سستپن

کا کافی شدید مسلہ محسوس کیا گیا.

 

تقریبن 1 سال تک ایلوپیتھک دوائیاں لینے کے بعد، انہونیں ڈاکٹر پرمیش بینرجی کے ساتھ ملاقات کی اور علی درجے کی ہماری خصوصی دوائیاں لینے لگے. رفتہ رفتہ انکے

مسلے غایب ہو گئے اور انکی علامت

بھی ٹھیک ہو گیں.

اکتوبر 2013 میں انکو ڈایبٹیز کا مسلہ ہوا اور انکا HbA1c اس وقت 12.1 تھا.

انکا وزن بھی کافی کم ہوتے جا رہا تھا.

ہماری دوایوں کے ذریے رفتہ رفتہ انکی بیماری اب کافی قابو میں ہے

اور فروری 2017 میں انکا HbA1C 6.7 تھا.

انہیں پوسترل ورٹیگو کی شکایت تھی اور گردن کے ارد گرد درد تھا جو کے سرویکل سپونڈلوسس کا اشارہ تھا. اب یہ مسائل بھی ٹھیک ہو چکے

ہیں.

اب وہ ہماری دوایوں اور غذا سے مطالق ہمارے مشوروں کے ذریے کافی

صحت مند زندگی گزار رہے ہیں.

             

اے. بی.

عمر - 6 سال

بچہ. 

جبلپور، مدھیہ پردیش.

ایک 6 سال کا بچہ ہمارے پاس سن 2011 میں آیا تھا جو کے تھیلسمیا میجر کا مریض تھا اور وہ اس وقت ٹرانسفیوژنس میں

تھا.

سن 2015 تک ہمارا علاج برقرار رہا.

ہمارے علاج کے عمل کے دوران، مریض کو ٹرانسفیوژنس صرف 4 سے 5 دفہ لینے کی ضرورت پڑی اور اسکے باوجود انکے ہیموگلوبن

کی سطح کبھی 8.6 سے نیچے نہیں اتری.

عام طور پر تھیلسمیا کے مریض متعلقہ یا غیرمتعلقہ مرض یا بیماری کے شکار ہو جاتے ہیں، لیکن یہ بچہ ان مسائل کا شکار نہیں ہوا اور کھانسی، سردی، بخار جیسے کافی

کم واقعات ہوئے.

این. ایل

عمر - 38 سال

مرد

نوئیڈا

اتر پردیش

 ٣31.jpg جولائی 2016 کو ہماری ٹیلی یڈیسن کے ذریے گال سٹون کے علاج کا آغاز ہوا    

ہمارے ڈاکٹر کے مشاہدے کا نتیجہ

آج انہونیں یو. سی. جی . کروایا ہے اور نتیجے میں کوئی پتّھر نہیں دکھایی دیا  

کل بھی انہونیں ہسپتال میں یو. سی. جی. کروایا تھا اور یو. سی. جی. کے نتیجے میں عام امپریشن دکھا، لیکن موجودہ ڈاکٹر کو نتیجے پر یقین نہیں ہوا اور انہونیں ٹیسٹ دوبارہ کروانے کو کہا. آج، ٹیسٹ کے نتیجے کے ذریے گال بلیڈر کی غیر موجودگی کی تصدیق ہوئی  

آج ہوئے ٹیسٹ کے نتیجے کا جایزہ دو موجودہ ڈاکٹروں نے لیا اور انہیں یہ جان کر حیرانی ہوئی کے گال بلیڈر میں اب کوئی بھی پتّھر نہیں ہے

مریض خد کافی مطمئن ہیں کیوں کی انکے ڈاکٹر انہیں سرجری کروانے کے لئے اصرار کر رہے تھے اور اپنے عملے علاج کے ذریے ہم انکی بیماری کا علاج کرنے میں کامیاب ہوئے اور انہیں سرجری کروانے کی کوئی ضرورت نہیں ہوئی

ڈی. سی

عمر - 18 سال

خاتون

جلپایگڈی، مغربی بنگال.  

ہمارے ساتھ علاج کا آغاز - ستمبر 2013

استیوکوندرومتوسس ، جو کے پیدائشی مرض ہوتا ہے .

انکے جسم کے مختلف حصّوں میں درد اور سوجن کے ساتھ ہڈیدار معاملہ تھا

ہمارے علاج کی وجہ سے انکے مسلے کم ہونے لگے اور ڈیڈ سالوں کے بعد انکا مرض تقریبن ٹھیک ہو گیا

اس وقت انکو صرف کیی چوٹی چوٹی پریشانیاں ہیں جنکے لئے انہونے ہمارے ساتھ علاج جاری رکّھا ہے

ے. ے

عمر - 10 سال

بچه

بردوان، مغربی بنگال.  

 

مسکولر ڈسٹروفی

بہتری - سی. پی. کے. 157 (190 تک)

مناسب حد کے اندر آ گیا - 28.02.2015 کو 293 تھا

ایس. ے

عمر - 33 سال

خاتون

 

بنکوڑا، مغربی بنگال.

مرض - گال بلیڈر سٹون

ہمارے نظامے علاج میں 2013  سے ہیں

23 اپریل 2015 -

یو. ایس. جی. رپورٹ - مسلوں میں بہتری سمیت کیلکلس کی ناپ 2.2-cms.jpg سے کم ہوکر1.3.jpg ہو گیی ہے  

کے. سی

عمر - ٥٤ سال

خاتون

مدناپور، مغربی بنگال.  

مرض - سکیبیس

ہمارے ساتھ علاج کا آغاز - ستمبر 2014

اس وقت کے مسلے -

وہ اس مرض سے ایک سال سے زیادہ وقت سے جوجھ رہیں تھیں .

پورا جسم اس مرض کی گرفت میں آگیا تھا

 

سنگین طور پر خارش کا مسلا تھا ، اسکے بعد سکیلنگ اور پس قایم کر دینے والی بلیڈنگ ہوا کرتی تھی

پورے جسم سے بیزار کر دینے والی بو آیا کرتی تھی .

گلے میں السر

اس وقت انکے پورے جسم میں صرف داغ ہیں ، باقی تمام مسلے غایب ہو چکے ہیں

 

ایس. کے. ایس

عمر - 40 سال

مرد

 

 

رایپور، چتیسگڑ.

ڈسمبر 2013 سے ہمسے علاج کروا رہے ہیں

دونو پیروں میں سورایسس لیزینس

ہمارے علاج سے انہیں کافی تیزی سے ٹھیک کر دیا گیا

خشکی ، خارش اور دراریں اب کافی بہتر ہیں

کافی عرصے سے کوئی نیا لیزین دکھایی نہیں دیا

مریض کے مطابق ، وہ 95 فیصد پہلے

سے بہتر ہیں.

 

 

ڈس کلیمر - براہے مہربانی یہ یاد رکھیں کے اوپر لکھی ہی معلومات ہماری تحقیق کا مظاہرہ ہے اور یہ نتیجے ہر مریض کے لئے مخصوص ہیں. ہر ایک مریض کے نتیجے مختلف بھی ہو سکتے ہیں اور ایسا نہیں ہے کے یہ ہر مریض کے لئے ایک جیسے ہی ہیں. ہم اپنے علاج کے انجام کی یقین

دہانی نہیں دے سکتے.

COPYRIGHT DR. PARAMESH BANERJI - 1999-2016 ALL RIGHTS RESERVED.